صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 258 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 258

صحیح مسلم جلد سیزدهم 258 كتاب البر والصلة والآداب 874690} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ وَابْنُ 4690 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ عرض کیا عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِيَانِ الْفَزَارِيَّ گیا یا رسول اللہ ! مشرکوں پر بددعا کیجئے۔آپ نے عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ فرمایا میں لعنت کرنے والا کر کے مبعوث نہیں کیا گیا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اور مجھے رحمت بنا کر مبعوث کیا گیا ہے۔عَلَى الْمُشْرِكِينَ قَالَ إِنِّي لَمْ أَبْعَثْ لَعَانَا وَإِنَّمَا بُعِثْتُ رَحْمَةً [6613] 201201: بَاب مَنْ لَعَنَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ سَبَّهُ أَوْ دَعَا عَلَيْهِ وَلَيْسَ هُوَ أَهْلًا لِذَلِكَ كَانَ لَهُ زَكَاةً وَأَجْرًا وَرَحْمَةً اس بات کا بیان کہ نبی اے نے جس پر لعنت کی یا جسے برا بھلا کہا یا جس کے خلاف دعا کی اور وہ اس کا اہل نہیں تھا تو یہ اس کے لئے پاکیزگی، اجر اور رحمت کا موجب ہے 884691) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :4691 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ دو آدمی الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ رسول الله علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کسی جَرِيرٌ عن مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَى معاملہ کے بارہ میں آپ سے بات کی مجھے نہیں پتہ کہ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلَانِ وہ کیا تھا۔ان دونوں نے آپ کو غصہ دلایا اور آپ فَكَلَّمَاهُ بِشَيْءٍ لَا أَدْرِي مَا هُوَ فَأَغْضَبَاهُ نے ان دونوں پر لعنت کی اور انہیں برا بھلا کہا۔جب فَلَعَنَهُمَا وَسَبِّهُمَا فَلَمَّا خَرَجَا قُلْتُ یا وہ دونوں باہر نکلے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! جو رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَصَابَ مِنَ الْخَيْرِ شَيْئًا مَا کوئی بھی کوئی خیر پائے تو یہ دونوں اس کو نہیں پائیں أَصَابَهُ هَذَانِ قَالَ وَمَا ذَاكَ قَالَتْ قُلْتُ گے؟ آپ نے فرمایا تم کیا کہنا چاہتی ہو؟ وہ بیان لَعَنَتَهُمَا وَسَبَبْتَهُمَا قَالَ أَوَ مَا عَلِمْتِ مَا کرتی ہیں میں نے عرض کیا آپ نے ان دونوں پر 4691 : اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب من لعنه النبي علي لا اله او سبه۔۔۔4692 ، 4693 ، 4694 ، 4695 4698۔4697۔4696 تخريج : بخارى كتاب الدعوات باب قول النبى الله من أذيته فاجعله له زكاة ورحمة 6361