صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 235
صحیح مسلم جلد سیزدهم باسناد جَرِيرٍ نَحْوَ حَدِيثِهِ وَزَادَ فِي حَدِيث أَبي مُعَاوِيَةَ قَالَ نَعَمْ وَالَّذِي نَفْسي بيده ما عَلَى الْأَرْضِ مُسْلِمٌ [6560,6559] 235 كتاب البر والصلة والآداب 4650{46} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ 4650 : اسود سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ وَإِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ قَالَ حضرت عائشہ جب منی میں تھیں تو قریش کے کچھ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ لڑکے آپ کے پاس ہنستے ہوئے آئے حضرت عائشہ عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ دَخَلَ شَبَابٌ مِنْ قُرَيْشٍ نے کہا کہ تم کس بات پر ہنستے ہو ؟ انہوں نے کہا کہ عَلَى عَائِشَةَ وَهِيَ بِمِنِّى وَهُمْ يَضْحَكُونَ فلاں آدمی خیمہ کی رسی پر گرا ہے۔قریب تھا کہ فَقَالَتْ مَا يُضْحَكُكُمْ قَالُوا فُلَانٌ حَرَّ عَلَی اس کی گردن یا اس کی آنکھ ضائع ہو جاتی۔اس پر طنب فُسْطَاطَ فَكَادَتْ عُنْقُهُ أَوْ عَيْنُهُ أَنْ حضرت عائشہؓ نے کہا مت ہنسو کیونکہ میں نے تَذْهَبَ فَقَالَتْ لَا تَضْحَكُوا فَإِنِّي سَمِعْتُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کوئی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مسلمان نہیں جس کو کانٹا چھے یا اس سے بھی کم تر کوئی مِنْ مُسْلِمٍ يُشَاءُ شَوْكَةً فَمَا فَوْقَهَا إِلَّا تکلیف پہنچے تو اس کے عوض اس کے لئے ایک درجہ كُتبَتْ لَهُ بِهَا دَرَجَةٌ وَمُحِيَتْ عَنْهُ بِهَا لکھا جاتا ہے اور اس وجہ سے اس کی ایک بدی کو مٹا دیا خطيئَة [6561] جاتا ہے۔4651{47) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4651 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ وَأَبُو كُرَيْبِ وَاللَّفْظُ لَهُمَا و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ کسی مومن کو کانٹا یا اس الْحَنْظَلِيُّ قَالَ إِسْحَقُ أَخبرنا و قَالَ سے بڑھ کر تکلیف نہیں پہنچتی مگر اللہ تعالیٰ اس کے 4650 اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب اب المؤمن فيما يصيبه من مرض۔۔۔4651 ، 4652 ، 4653 4657۔4656-4655۔4654 تخريج: بخاری کتاب المرضى باب ماجاء في كفارة المرض 5640 ، 5641 ، 5642 ترمذی كتاب الجنائز باب ماجاء في ثواب المريض 965 ، 966 كتاب التفسير باب ومن سورة النساء 3038 4651 اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب بـ 4657۔4656۔4655۔4654 فيما يصيبه من مرض۔۔۔4650 ، 4652 ، 4653 تخريج: بخارى كتاب المرضى باب ماجاء في كفارة المرض 5640 ، 5641 ، 5642 ترمذی كتاب الجنائز باب ماجاء في ثواب المريض 965 ، 966 كتاب التفسير باب ومن سورة النساء 3038