صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 234
صحیح مسلم جلد سیزدهم 234 الله كتاب البر والصلة والآداب 4649{45} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4649 حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں : وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ رسول الله ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ کو بخار تھا۔میں نے آپ کو اپنے ہاتھ سے چھوا تو عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ عَنِ عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کو تو شدید بخار ہے۔اس الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہاں تمہارے دو آدمیوں دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے بخار کے برابر مجھے بخار ہوتا ہے۔وہ کہتے ہیں وَسَلَّمَ وَهُوَ يُوعَكُ فَمَسَسْتُهُ بِيَدِي فَقُلْتُ میں نے عرض کیا یہ (اس لئے ہے ) کیونکہ آپ کے يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ لَتَوعَكُ وَعْكًا شَدِيدًا لئے دو اجر ہیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ٹھیک پھر فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب بھی کسی مسلمان کو أَجَلْ إِنِّي أُوعَكَ كَمَا يُوعَكُ رَجُلَانِ مِنْكُمْ بیمارى وغيرہ سے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اس کے قَالَ فَقُلْتُ ذَلكَ أَنْ لَكَ أَجْرَيْنِ فَقَالَ ذریعہ اللہ اس کی بدیوں کو اس طرح گرا دیتا ہے جیسے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجَلْ ثُمَّ درخت اپنے پتوں کو گراتا ہے۔قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا ایک روایت میں فَمَسَسْتُهُ بِيَدِي کے الفاظ نہیں مِنْ مُسْلِمٍ يُصِيبُهُ أَذًى مِنْ مَرَضِ فَمَا سِوَاهُ ہیں۔إِلَّا حَطَّ اللَّهُ بِهِ سَيِّئَاتِهِ كَمَا تَحُطُّ الشَّجَرَةُ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ رسول اللہ علے نے وَرَقَهَا وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ زُهَيْرِ فَمَسَسْتُهُ فرمایا نَعَمُ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا عَلَى الْأَرْضِ بِيَدِي حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ مُسْلِمٌ ہاں مجھے اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و جان ہے زمین پر کوئی مسلمان نہیں۔۔۔۔باقی روایت حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ وَيَحْيَى بْنُ عَبْدِ الملك بن أَبِي غَنِيَّةَ كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ سابقہ روایت کے مطابق ہے۔4649 : تخريج : بخاری کتاب المرضى باب شدة المرض 5647 باب اشد الناس بلاء الانبياء۔۔۔5648 باب وضع اليد على المريض 5660 باب مايقال للمريض وما يجيب 5661 باب مارخص للمريض ان يقول اني وجع۔۔۔5667