صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 199 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 199

صحیح مسلم جلد سیزدهم 199 [58]104: باب ذكر كَذَّابٍ ثَقيف وَمُبيرهَا ثقیف میں سے کذاب اور اس ( ثقیف ) میں سے ہلاکت بر پا کرنے والے کا بیان کتاب فضائل الصحابة 4603{229) حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمِ الْعَمِّيُّ 4603: ابو نوفل سے روایت ہے کہ میں نے حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَقَ الْحَضرَ ميَّ حضرت عبد اللہ بن زبیر ( کی لاش ) کو مدینہ کی ایک الْحَضْرَمِيُّ أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ عَنْ أَبِي نَوْفَلِ گھائی پر دیکھا۔وہ کہتے ہیں کہ قریش اور دوسرے رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْر عَلَى عَقَبَة لوگ ان کے پاس سے گذرنے لگے یہانتک کہ الْمَدِينَةِ قَالَ فَجَعَلَتْ قُرَيْشٍ تَمُرُّ عَلَيْهِ حضرت عبداللہ بن عمر اُن کے پاس سے گزرے تو ان : وَالنَّاسُ حَتَّى مَرَّ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ کے پاس کھڑے ہو گئے پھر کہا ابوضبیب تجھ پر سلامتی فَوَقَفَ عَلَيْهِ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَبَا حُبَيْب ہوا بو خبیب تجھ پر سلامتی ہوا بوخبیب تجھ پر سلامتی ہو۔السَّلَامُ عَلَيْكَ أَبَا حُبَيْبِ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَبَاً سنوا خدا کی قسم میں تجھے اس سے منع کیا کرتا تھا۔سنو، حُبَيْب أَمَا وَاللَّهِ لَقَدْ كُنْتُ أَنْهَاكَ عَنْ هَذَا خدا کی قسم میں تجھے اس سے منع کیا کرتا تھا۔سنو، خدا کی قسم میں تجھے اس سے منع کیا کرتا تھا اور سنو خدا کی قسم مجھے علم ہے کہ تم بہت روزے رکھنے والے بہت قیام کرنے والے بہت صلہ رحمی کرنے والے تھے اور كُنتَ مَا عَلِمْتُ صَوَّامًا فَوَّامًا وَصُولا خدا کی قسم اگر تم کسی امت کے بدترین شخص بھی ہوتے للرَّحم أَمَا وَاللَّهُ لَأُمَّةٌ أَنْتَ أَشَرُّهَا لَأُمَّةٌ خَيْرٌ تو وہ امت بہترین ہوتی۔پھر حضرت عبد اللہ بن عمر ثُمَّ نَفَذَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَبَلَغَ الْحَجَّاجَ چلے گئے پھر حجاج تک حضرت عبد اللہ کے کھڑے مَوْقِفُ عَبْد اللَّهِ وَقَوْلُهُ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ فَأُنْزِلَ ہونے اور ان کے بات کرنے کی خبر پہنچی تو ان کی طرف عَنْ جِذْعِهِ فَأُلْقِيَ فِي قُبُورِ الْيَهُودِ ثُمَّ أَرْسَلَ آدمی بھیجے اور انہیں سولی پر سے اتار لیا گیا اور یہود کی أَمَا وَالله لَقَدْ كُنْتُ أَنْهَاكَ عَنْ هَذَا أَمَا وَالله لَقَدْ كُنْتُ أَنْهَاكَ عَنْ هَذَا أَمَا وَاللَّهِ إِنْ 4603 : تخريج : بخارى كتاب الجهاد باب حمل الزاد في الغزر۔۔۔2979 كتاب الاطعمة باب الخبز المرقق والاكل على الخوان والسفرة 5388 عقبة المدينة مكه مکرمہ کی کوئی گھائی ہے جو مدینہ کی راہ میں ہے۔