صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 197
صحیح مسلم جلد سیزدهم 197 کتاب فضائل الصحابة [56]102 : بَاب وَصِيَّة النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَهْلِ مِصْرَ اہل مصر کے لئے نبی مہ کی وصیت کا بیان 4600{226} حَدَّثَنِي أَبو الطَّاهر أَخْبَرَنَا 4600 حَدَّثَنِي حضرت ابو ذر بیان کرتے ہیں کہ ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي حَرْمَلَةُ ح و حدثني رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم ضرور ایسا ملک فتح کرو هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ گے جہاں قیراط کا عام ذکر ہوتا ہے پس اس کے رہنے حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ وَهُوَ ابْنُ عِمْرَانَ التَّجِيبِيُّ والوں سے نیک سلوک کرنا کیونکہ ان کے لئے (تم عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ الْمَهْرِيِّ قَالَ پر ذمہ داری ہے اور صلہ رحمی اور اگر تم اینٹ سَمِعْتُ أَبَا ذَرِّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّی جتنی جگہ کے لئے دو آدمیوں کو لڑتا دیکھو تو وہاں اللَّهِ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكُمْ سَتَفْتَحُونَ أَرْضًا سے نکل پڑو۔راوی کہتے ہیں جب وہ ، ربیعہ اور يُذْكَرُ فِيهَا الْقِيرَاطُ فَاسْتَوْصُوا بِأَهْلِهَا عبد الرحمان بن شرحبیل بن حسنہ کے پاس خَيْرًا فَإِنْ لَهُمْ ذِمَّةً وَرَحِمًا فَإِذَا رَأَيْتُمْ گزرے تو وہ دونوں اینٹ جتنی جگہ کے لئے رَجُلَيْنِ يَقْتَلَانِ فِي مَوْضِعِ لَبِنَة فَاخْرُجْ جھگڑ رہے تھے چنانچہ وہ وہاں سے نکل گئے۔مِنْهَا قَالَ فَمَرَّ بِرَبيعَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنَيْ شرَحْبيلَ ابْنِ حَسَنَةً يَتَنَازَعَانِ فِي مَوْضِعِ لَبِنَةٍ فَخَرَجَ مِنْهَا [6493] جرير * سے 4601{227} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :4601 حضرت ابو ذر بیان کرتے ہیں کہ وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا تم مصر کو فتح کرو گے وہ ایسا حَدَّثَنَا أَبِي سَمِعْتُ حَرْمَلَةَ الْمِصْرِيُّ ملک ہے جہاں قیراط کا نام چلتا ہے۔پس جب تم يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ عَنْ اسے فتح کر چکو تو اس کے رہنے والوں سے احسان کا أبي بَصْرَة بَصْرَةَ عَنْ أَبِي ذَرِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ سلوک کرنا کیونکہ ان کے لئے ذمہ داری اور صلہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكُمْ سَتَفْتَحُونَ جمی (بھی) ہے یا فرمایا کہ ذمہ داری اور مصاہرت مِصْرَ وَهِيَ أَرْضٌ يُسَمَّى فِيهَا الْقِيرَاطُ فَإِذَا ہے پھر جب تم اس میں دو آدمیوں کو اینٹ جتنی جگہ تخلي الله 4600 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب وصية النبي ﷺ باهل مصر 4601