صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 194
صحیح مسلم جلد سیزدهم 194 کتاب فضائل الصحابة الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي ان میں سے تھا جو حضرت اولیس سے تمسخر کرتا تھا۔تو نَضْرَةَ عَنْ أُسَيْرِ بْنِ جَابِرٍ أَنَّ أَهْلَ الْكُوفَةِ حضرت عمر نے کہا یہاں پر قرن میں سے کوئی وَقَدُوا إِلَى عُمَرَ وَفِيهِمْ رَجُلٌ مِمَّنْ كَانَ ہے؟ چنانچہ وہ آدمی آیا تو حضرت عمر نے کہا کہ يَسْخَرُ بِأَوَيْس فَقَالَ عُمَرُ هَلْ هَاهُنَا أَحَدٌ رسول الله علیہ نے فرمایا ہے کہ تمہارے پاس یمن مِنَ الْقَرَنِيِّينَ فَجَاءَ ذَلكَ الرَّجُلُ فَقَالَ عُمَرُ سے ایک آدمی آئے گا جسے اولیں کہا جاتا ہوگا إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ جو صرف اپنی ماں کی وجہ سے یمن کو نہیں چھوڑ سکتا۔قَالَ إِنَّ رَجُلًا يَأْتِيكُمْ مِنَ الْيَمَن يُقَالُ لَهُ اسے (برص کی ) سفیدی ہو گئی تھی۔اس نے اللہ سے أُوَيْسَ لَا يَدَعْ بِالْيَمَنِ غَيْرَ أُمَّ لَهُ قَدْ كَانَ بِهِ دعا کی تو اس نے اس بیماری کو اس سے دور کر دیا بَيَاضٌ فَدَعَا اللَّهَ فَأَذْهَبَهُ عَنْهُ إِلَّا مَوْضِعَ سوائے ایک دینار یا فرمایا درہم کی جگہ کے۔پس تم الدِّينَارِ أَوِ الدِّرْهَم فَمَنْ لَقِيَهُ مِنكُمْ میں سے جو کوئی اُس (اولیں) سے ملے (تو اس سے فَلْيَسْتَغْفِرْ لَكُمْ (224) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ کہے ) کہ وہ (اولیں) تمہارے لئے استغفار کریں۔حَرْبِ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا عَفَّانُ ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت عمر بن خطاب بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهُوَ ابْنُ سَلَمَةَ عَنْ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سَعِيدِ الْجُرَيْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ عُمَرَ بْن فرماتے ہوئے سنا کہ تابعین میں سے بہترین الْخَطَّابِ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى شخص وہ ہے جو اولیں کہلاتا ہے اور اس کی والدہ ہیں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ خَيْرَ التَّابِعِينَ رَجُلٌ اور اُن ( اولیس ) پر سفیدی ( بیاض ) تھی۔اُن کو کہنا يُقَالُ لَهُ أُوَيْسٌ وَلَهُ وَالِدَةٌ وَكَانَ بِهِ بَیاض کہ وہ تمہارے لئے استغفار کریں۔فَمُرُوهُ فَلْيَسْتَغْفِرْ لَكُمْ [6491,6490] 2254599) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 4599 : أسير بن جابر بیان کرتے ہیں کہ جب الْحَنْظَلِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ حضرت عمرؓ کے پاس اہل یمن سے مدد کرنے والے بَشَارٍ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ آتے تو آپ ان سے پوچھتے کہ کیا تم میں اولیس بن حَدَّثَنَا وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ عامر ہے؟ یہاں تک کہ آپ اولیس کے پاس پہنچ گئے 4599 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة من فضائل اويس القرني 4598