صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 132 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 132

صحیح مسلم جلد سیزدهم 132 كتاب فضائل الصحابة الْعَمُودُ فَهُوَ عَمُودُ الْإِسْلَامِ وَأَمَّا الْعُرْوَةُ حاضر ہوا اور آپ سے ساری بات بیان کی۔آپ نے فَهِيَ عُرْوَةُ الْإِسْلَامِ وَلَنْ تَزَالَ مُتَمَسِّكًا بِهَا فرمایا جہاں تک ان رستوں کا تعلق ہے جو تم نے اپنے حَتَّى تَمُوتَ [6383] بائیں طرف دیکھے وہ بائیں طرف والوں کے رستے ہیں۔جہاں تک ان رستوں کا تعلق ہے جو تم نے اپنے دائیں طرف دیکھے وہ دائیں طرف والوں کے رستے ہیں اور جو پہاڑ ہے وہ شہداء کی منزل ہے جسے تم نہیں پاؤ گے۔رہا ستون ، وہ اسلام کا ستون ہے جو کڑا ہے وہ بھی اسلام کا کڑا ہے جسے تم ہمیشہ تھامے رکھو گے یہانتک کہ تمہیں موت آجائے گی۔[34]80: بَاب فَضَائِلِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان 4525{151} حَدَّثَنَا عَمْرُو الناقدُ وَإِسْحَقُ :4525 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ كُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ حضرت عمرؓ، حضرت حسان کے پاس سے گزرے اور قَالَ عَمْرُو حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ وہ مسجد میں شعر پڑھ رہے تھے تو انہوں (حضرت عمرؓ) الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ عُمَرَ نے اُن ) حضرت حسان) کی طرف دیکھا تو انہوں نَ وَهُوَ يُنْشِدُ الشَّعْرَ فِي الْمَسْجِدِ نے کہا کہ میں تو اس وقت بھی شعر پڑھا کرتا تھا جب فَلَحَظَ إِلَيْهِ فَقَالَ قَدْ كُنْتُ أَنشد وَفِيهِ مَنْ اس میں آپ سے بہتر موجود تھے۔پھر وہ حضرت ابو ہریرہ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَى أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ کی طرف متوجہ ہوئے اور کہا کہ میں تمہیں اللہ کی أَنْشُدُكَ اللَّهَ أَسَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ قسم دیتا ہوں کیا تم نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَجِبْ عَنِّي اللَّهُمَّ أَيَّدَهُ ہوئے سنا ہے کہ میری طرف سے جواب دواے اللہ ! 4525 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل حسان بن ثابت 4526 تخريج : بخارى كتاب الصلاة باب الشعر في المسجد 453 كتاب بدء الخلق باب ذكر الملائكة صلوات عليهم 3212 كتاب الادب بـاب هجاء المشركين 6152 كتاب التفسير باب يعظكم الله ان تعودوا 4755 باب ويبين الله لكم الأيات۔۔۔4756 نسائي كتاب المساجد الرخصة فى انشاء الشعر الحسن في المسجد 716