صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 106
صحیح مسلم جلد سیزدهم 106 کتاب فضائل الصحابة سُفْيَانَ قَالَ عُبَيْدُ اللَّه حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ ان کا مثلہ کیا گیا تھا۔حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں عُيَيْنَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الْمُنْكَدِرِ يَقُولُ نے ارادہ کیا کہ کپڑا ہٹا کر دیکھوں لیکن میری قوم نے سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ لَمَّا كَانَ مجھے منع کر دیا پھر میں نے ارادہ کیا کہ کپڑا ہٹاؤں تو يَوْمُ أَحَدٍ جِيءَ بِأَبِي مُسَجِّى وَقَدْ مُثلَ به پھر میری قوم نے مجھے منع کر دیا۔پھر رسول اللہ علی اللہ قَالَ فَأَرَدْتُ أَنْ أَرْفَعَ التَّوْبَ فَنَهَانِي قَوْمِي نے خود ہٹایا یا اس کے ہٹانے کا حکم فرمایا۔چنانچہ ثُمَّ أَرَدْتُ أَنْ أَرْفَعَ التَّوْبَ فَنَهَانِي قَوْمِي کپڑے کو ہٹایا گیا تو آپ نے رونے یا چیچنے والی کی فَرَفَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ آواز سنی تو فرمایا یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا عمرو کی بیٹی هِ فَرُفِعَ فَسَمِعَ صَوْتَ بَاكِيَةٍ أَوْ صَائِحَةِ یا کہا بہن۔آپ نے فرمایا وہ کیوں روتی ہے، جب فَقَالَ مَنْ هَذِهِ فَقَالُوا بِنتُ عَمْرٍو أَوْ أَخَتُ تک انہیں اٹھا نہیں لیا گیا فرشتے ان پر اپنے پروں عَمْرِو فَقَالَ وَلِمَ تَبْكِي فَمَا زَالَتِ الْمَلَائِكَةُ سے سایہ کئے رہے۔تظلُّهُ بِأَجْنِحَتِهَا حَتَّى رُفِعَ [6354] 1304504} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4504 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ اُحد کے دن میرے والد کی شہادت ہوئی تو میں ان مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ الله کے چہرے سے کپڑا ہٹا نے لگا اور رونے لگا اور وہ قَالَ أَ أَبي يَوْمَ أَحد فَجَعَلْتُ أَكْشف (لوگ) مجھے منع کرنے لگے جبکہ رسول اللہ ﷺ نے التَّوْبَ عَنْ وَجْهِهِ وَأَبْكِي وَجَعَلُوا يَنْهَونِي مجھے نہ روکا۔حضرت جابر کہتے ہیں کہ فاطمہ بنت عمرو وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا ان پر رونے لگیں۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ قَالَ وَجَعَلَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ عَمْرٍو اس پر روئے یا نہ روئے فرشتے اس وقت تک اس پر يَنْهَانِي تخريج : بخارى كتاب الجنائز باب الدخول على الميت بعد الموت۔۔۔1244 باب ما يكره من النياحة على الميت 1293 كتاب الجهاد والسير باب ظل الملائكة على الشهيد 2816 كتاب المغازى باب من قتل من المسلمين يوم احد 4080 نسائی کتاب الجنائز تسجيه الميت 1842 في البكاء على الميت 1845 4504 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله بن عمرو بن حرام والد جابر 4503 تخریج : بخارى كتاب الجنائز باب الدخول على الميت بعد الموت۔۔۔1244 باب ما يكره من النياحة على الميت 1293 كتاب الجهاد والسير باب ظل الملائكة على الشهيد 2816 كتاب المغازى باب من قتل من المسلمين يوم احد 4080 نسائی کتاب الجنائز تسجيه الميت 1842 في البكاء على الميت 1845