صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 98 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 98

صحیح مسلم جلد سیزدهم 98 کتاب فضائل الصحابة مَسْرُوقِ قَالَ كُنَّا نَأْتِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو عِنْدَهُ کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔ہم نے ایک دن فَتَتَحَدَّثُ إِلَيْهِ وَقَالَ ابْنُ نُمَيْرِ عِنْدَهُ حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کا ذکر کیا تو انہوں فَذَكَرْنَا يَوْمًا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ فَقَالَ (حضرت عبد اللہ بن عمرو) نے کہا تم نے ایسے شخص کا لَقَدْ ذَكَرْتُمْ رَجُلًا لَا أَزَالُ أَحِبُّهُ بَعْدَ شَيْءٍ ذکر کیا ہے کہ جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ سے سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ان کے بارہ میں کچھ سنا ہے میں ان سے محبت کرتا وَسَلَّمَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوں۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا وَسَلَّمَ يَقُولُ خُذُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِن ہے کہ قرآن چار آدمیوں سے سیکھو، ابن ام عبد سے۔ابْنِ أُمِّ عَبْدِ فَبَدَأَ بِهِ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ وَأَبَيِّ بْنِ آپ نے ابتداء ان سے کی۔اور معاذ بن جبل سے، كَعْبٍ وَسَالِمٍ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ [6334] ابی بن کعب سے اور ابو حذیفہ کے حلیف سالم سے۔4491(117) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ 4491 مسروق کہتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن عمرو کے وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ پاس تھے اور ہم نے حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کی ایک قَالُوا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي روایت بیان کی۔اس پر انہوں (حضرت عبد اللہ بن عمرو) وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ كُنَّا عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ نے کہا کہ یہ وہ شخص ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے ان بْنِ عَمْرِو فَذَكَرْنَا حَدِيثًا عَنْ عَبْدِ الله بن کے بارہ میں ایک بات سننے کے بعد سے میں ان مَسْعُود فَقَالَ إِنَّ ذَاكَ الرَّجُلَ لَا أَزَالُ أَحبُّهُ سے محبت کرتا ہوں۔میں نے رسول اللہ اللہ کو بَعْدَ شَيْءٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ الله صَلَّى الله فرماتے ہوئے سنا کہ چار آدمیوں سے قرآن سیکھو، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُهُ سَمِعْتُهُ يَقُولُ اقْرَءُوا ابن ام عبد سے۔آپ نے ان سے شروع فرمایا۔الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةِ نَفَرٍ مِنِ ابْنِ أُمِّ عَبْدِ فَبَدَأَ بِهِ اور ابی بن کعب سے ، ابو حذیفہ کے حلیف سالم سے رَ مِنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ وَمِنْ سَالِمٍ مَوْلَى أَبِي اور معاذ بن جبل سے۔حُذَيْفَةَ وَمِنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ وَحَرْفٌ لَمْ ایک روایت میں يَقُولُہ کے الفاظ نہیں ہیں اور 4491 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله بن مسعود وأ أمه 4490 : 4492 تخریج : بخاری فضائل اصحاب النبی له باب مناقب سالم مولى أبي حذيفة 3758 باب مناقب عبدالله بن مسعود 3760 كتاب مناقب الانصار باب مناقب معاذ بن جبل 3806 باب مناقب ابی بن کعب 3808 كتاب فضائل القرآن باب القرآء من اصحاب 4999 ترمذی کتاب المناقب باب مناقب عبدا لله بن مسعود 3810