صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 97 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 97

صحیح مسلم جلد سیزدهم 97 کتاب فضائل الصحابة يَعِيبُهُ [6332] بِصْعًا وَسَبْعِينَ سُورَةٌ وَلَقَدْ عَلِمَ أَصْحَابُ پڑھی ہیں اور رسول اللہ علیہ کے صحابہ جانتے تھے کہ میں رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي ان میں سب سے زیادہ کتاب اللہ کی قراء توں ) کو أَعْلَمُهُمْ بكتاب الله وَلَوْ أَعْلَمُ أَنَّ أَحَدًا جانے والا ہوں اور اگر مجھے پتہ چلتا کہ کوئی میرے أَعْلَمُ مِنِّي لَرَحَلْتُ إِلَيْهِ قَالَ شَقیق فَجَلَسْتُ سے زیادہ جاننے والا ہے تو میں اس کے پاس چلا جاتا۔فِي حَلَقِ أَصْحَاب مُحَمَّد صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حقیق کہتے ہیں کہ میں حضرت محمد ﷺ کے صحابہ کی وَسَلَّمَ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا يَرُدُّ ذَلكَ عَلَيْهِ وَلَا مجالس میں بیٹھا تو میں نے کسی کو ان کی اس بات کو رد کرتے یا اس میں عیب نکالتے ہوئے نہیں دیکھا۔4489{115} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا :4489 حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں اس کی قسم يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا قُطْبَةُ عَن الْأَعْمَشِ جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں کتاب اللہ کی عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کوئی سورت ایسی نہیں جس کے بارہ میں مجھے یہ پستہ نہ وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ مَا مِنْ كتاب الله سُورَةٌ ہو کہ وہ کب اور کہاں نازل ہوئی اور کوئی آیت ایسی نہیں إِلَّا أَنا أَعْلَمُ حَيْثُ نَزَلَتْ وَمَا مِنْ آيَة إِلَّا أَن جس کے بارہ میں مجھے یہ علم نہ ہو کہ وہ کس کے بارہ میں أَعْلَمُ فِيمَا أُنْزِلَتْ وَلَوْ أَعْلَمُ أَحَدًا هُوَ أَعْلَمُ نازل ہوئی اور اگر مجھے کسی کے بارہ میں یہ پتہ لگتا کہ وہ بكِتَابِ اللهِ مِنّي تَبْلُغُهُ الْإِبِلُ لَرَكِبْتُ مجھ سے زیادہ اللہ کی کتاب کو جانتا ہے جس تک اونٹ پہنچ سکتے تو میں ضرور اس کی طرف سوار ہو کر جاتا۔4490{116} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4490 مسروق کہتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن عمرو وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا کے پاس جایا کرتے تھے اور ان سے باتیں کیا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ کرتے تھے۔ایک روایت میں الیہ کی بجائے إليه [6333] 4489 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله بن مسعود و أمه 4488 تخریج : بخارى كتاب فضائل القرآن باب القرآء من اصحاب النبی الا 5000 ، 5002 نسائي كتاب الزينة الذوابه 5063 5064 4490 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله : بن مسعود و أمه 4491 ، 4492 تخریج : بخاری فضائل اصحاب النبی الله الله باب مناقب سالم مولى ابي حذيفة 3758 باب مناقب عبدا لله بن مسعود 3760 كتاب مناقب الانصار باب مناقب معاذ بن جبل 3806 باب مناقب ابی بن کعب 3808 كتاب فضائل القرآن باب القرآء من اصحاب النبي 4999 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب عبدا لله بن مسعود 3810 صلى الله