صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 93
صحیح مسلم جلد سیزدهم 93 [21]67: بَاب مِنْ فَضَائِلِ بِلَالٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے کچھ فضائل کا بیان کتاب فضائل الصحابة 1084483} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ :4483 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا رسول الله لا نے صبح کی نماز کے وقت أَبُو أُسَامَةَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ حضرت بلال سے فرمایا اے بلال! مجھے اسلام میں بْنُ عَبْدِ۔اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي اپنے ایسے عمل کے بارہ میں بتاؤ جس کے نفع کی تمہیں حَدَّثَنَا أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ يَحْيَى بْنُ سَعِيد سب سے زیادہ امید ہو کیونکہ رات میں نے تمہارے عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ قدموں کی چاپ جنت میں اپنے آگے سنی ہے۔بلال رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لبلال نے عرض کیا سوائے اس کے میں نے اسلام میں عِنْدَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ يَا بِلَالُ حَدَّثْنِي بِأَرْجَى اور کوئی عمل ایسا نہیں کیا جس کے نفع کی امید مجھے عَمِلْتَهُ عِنْدَكَ فِي الْإِسْلَامِ مَنْفَعَةٌ فَإِنِّي سب سے زیادہ ہو کہ جب بھی میں دن یا رات کی کسی سَمِعْتُ اللَّيْلَةَ حَشْفَ نَعْلَيْكَ بَيْنَ يَدَيَّ فِي گھڑی پورا وضوء کرتا ہوں تو اس وضوء سے نماز پڑھ الْجَنَّةَ قَالَ بِلال مَا عَمِلْتُ عَمَلًا فِي الْإِسْلَامِ لیتا ہوں جتنا اللہ نے میرے لئے نماز پڑھنا مقدر کیا أَرْجَى عندي مَنْفَعَةً مِنْ أَنِّي لَا أَتَطَهَّرُ طُهُورًا ہوتا ہے۔عَمَلٍ۔تَامَّا فِي سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ وَلَانَهَارِ إِنَّا صَلَّيْتُ بِذَلِكَ الطُّهُورِ مَا كَتَبَ اللَّهُ لِي أَنْ أُصَلِّيَ [6324] [22]68 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَأُمِّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا حضرت عبداللہ بن مسعود اور آپ کی والدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے کچھ فضائل کا بیان 1094484} حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ :4484 حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ التَّمِيمِيُّ وَسَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جب یہ آیت لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا 4483 : تخريج : بخارى كتاب الجمعة باب فضل الطهور بالليل والنهار 1149 4484 : تخريج : ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة المائدة 3050، 3051 3052، 3053