صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 64
حیح مسلم جلد دوازدهم 64 كتاب السلام [17]2: بَاب السِّحْرِ جادو کا بیان 4045 (43) حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا ابْنُ :4045 حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں بنی نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ زریق کے یہود میں سے ایک یہودی نے جس کا نام سَحَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لبيد بن اعصم تھا رسول اللہ ﷺ پر جادو کرنے کی صلى الله يَهُودِيٌّ مِنْ يَهُودِ بَنِي زُرَيْقٍ يُقَالُ لَهُ لَبِيدُ کوشش کی۔وہ فرماتی ہیں ہوا یوں کہ رسول اللہ علی بْنُ الْأَعْصَمِ قَالَتْ حَتَّى كَانَ رَسُولُ اللهِ کو گمان ہوتا کہ آپ فلاں کام کریں گے مگر وہ نہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهُ يَفْعَلُ کرتے۔ایک دن یا ایک رات رسول اللہ ﷺ نے الشَّيْء وَمَا يَفْعَلُهُ حَتَّى إِذَا كَانَ ذَاتَ يَوْمِ دعا کی پھر دعا کی پھر دعا کی پھر آپ نے فرمایا اے أَوْ ذَاتَ لَيْلَة دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عائشہ ! کیا تمہیں معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے بتا دیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ دَعَا ثُمَّ دَعَا ثُمَّ قَالَ يَا ہے جو میں نے اس سے پوچھا۔میرے پاس دو شخص عَائِشَةُ أَشَعَرْت أَنَّ اللَّهَ أَفْتَانِي فِيمَا آئے۔ان دونوں میں سے ایک میرے سر کے پاس اسْتَفْتَيْتُهُ فِيهِ جَاءَنِي رَجُلَانِ فَقَعَدَ أَحَدُهُمَا بیٹھ گیا اور دوسرا میرے پاؤں کے پاس۔اس نے جو عنْدَ رَأْسِي وَالْآخَرُ عِنْدَ رِجْلَيَّ فَقَالَ الَّذِي میرے سر کے پاس بیٹھا تھا اس سے جو میرے پاؤں عنْدَ رَأسي للذي عندَ رِجلَيَّ أَوِ الَّذِي عِنْدَ کے پاس بیٹھا تھا یا اس نے جو میرے پاؤں کے پاس لِلَّذِي رجُلَيَّ لِلَّذِي عِنْدَ رَأْسِي مَا وَجَعُ الرَّجُلِ بیٹھا تھا اس سے جو میرے سر کے پاس بیٹھا تھا پوچھا قَالَ مَطْبُوبٌ قَالَ مَنْ طَبَّهُ قَالَ لَبِیدُ بنُ ان کو کیا تکلیف ہے؟ اس نے کہا آپ بیمار ہیں۔اس الْأَعْصَمِ قَالَ فِي أَيِّ شَيْءٍ قَالَ فِي مُشط نے کہا کس نے یہ کاروائی کی ہے؟ اس نے کہا لبید وَمُشَاطَةٍ قَالَ وَجُفٌ طَلْعَةِ ذَكَرٍ قَالَ فَأَيْنَ بن اعصم نے " اس نے کہا کس چیز میں جادو کیا 4045 : تخریج : بخارى كتاب الجزية والموادعة باب هل يعفى عن الدمى اذا سحر ؟ 3175 كتاب بدء الخلق باب صفة ابليس وجنوده 3268 كتاب الطب باب السحر ،5763 ، باب هل يستخرج السحر 5765 كتاب الادب باب قول الله تعالى ان الله يأمر بالعدل والاحسان 6063 ابن ماجه كتاب الطب باب السحر 3545 ہیں معلوم ہوتا ہے کہ حضور ﷺ کی بیماری کے ایام میں بعض یہود کی طرف سے یہ مشہور کیا گیا تھا کہ یہ بیماری ان کی ساحرانہ کاروائی کا نتیجہ۔