صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 16 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 16

حيح مسلم جلد دوازدهم 16 كتاب الآداب صلى الله فَعَلَ ابْنِي قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ هُوَ أَسْكَنُ مِمَّا كَانَ ہے۔پھر رات کا کھانا ان کو پیش کیا تو انہوں نے کھانا فَقَرَبَتْ إِلَيْهِ الْعَشَاءَ فَتَعَشَى ثُمَّ أَصَابَ مِنْهَا کھایا۔پھر انہوں نے مقاربت کی۔جب وہ فارغ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَتْ وَارُوا الصَّبِيَّ فَلَمَّا أَصْبَحَ ہوئے تو حضرت ام سلیم نے کہا بچہ کو دفن کر دو۔جب ام أَبُو طَلْحَةَ أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صبح ہوئی تو حضرت ابوطلحہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت وَسَلَّمَ فَأَحْبَرَهُ فَقَالَ أَعْرَسْتُمُ اللَّيْلَةَ قَالَ نَعَمْ میں حاضر ہوئے اور آپ کو یہ بات بتائی حضور علی قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمَا فَوَلَدَتْ غُلَامًا فَقَالَ نے فرمایا کیا تم رات آپس میں ملے ہو؟ انہوں نے لي أَبُو طَلْحَةَ احْمِلْهُ حَتَّى تَأْتِيَ بِهِ النَّبِيَّ کہا جی ہاں۔آپ نے دعا کی اے اللہ ! ان دونوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَى بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى کے لئے مبارک فرما۔چنانچہ انہوں (حضرت ام اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَعَثَتْ مَعَهُ بِتَمَرَاتِ سلیم نے ایک لڑکے کو جنم دیا۔حضرت ابوطلحہ نے مجھ فَأَخَذَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ سے کہا کہ اسے اٹھا کر نبی ﷺ کے پاس لے جاؤ۔أَمَعَهُ شَيْءٍ قَالُوا نَعَمْ تَمَرَاتِ فَأَخَذَهَا النَّبِيُّ چنانچہ وہ (حضرت انس ) اسے نبی ﷺ کے پاس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَضَعَهَا ثُمَّ أَخَذَهَا لے آئے۔انہوں (حضرت ام سلیم) نے ان کے مِنْ فِيهِ فَجَعَلَهَا فِي فِي الصَّبِيِّ ثُمَّ حَتَّكَهُ ساتھ کچھ کھجور میں بھجوائیں۔نبی ﷺ نے بچہ کو لیا اور وَسَمَّاهُ عَبْدَ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ فرمایا اس کے ساتھ کچھ ہے؟ عرض کیا گیا جی ہاں کچھ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنَ کھجوریں ہیں۔نبی ﷺ نے وہ لیں انہیں چبایا پھر عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ نَحْوَ اپنے منہ سے لے کر اُسے بچہ کے منہ میں ڈال دیا اور منہ کر بچہ منہ اسے گھٹی دی اور اس کا نام عبد اللہ رکھا۔حديث يزيد [5614،5613] 3983{24} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :3983 حضرت ابو موسی بیان کرتے ہیں کہ میرے وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَرَّادِ الْأَشْعَرِيُّ وَأَبُو كَرَيْبِ ہاں لڑکے کی پیدائش ہوئی۔میں اسے لے کر نبی ہے قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ بُرَيْد عَنْ أَبِي کی خدمت میں حاضر ہوا۔آپ نے اس کا نام ابراہیم بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ وُلِدَ لِي غُلام رکھا اور اسے کھجور کی گھٹی دی۔3983 : اطراف : مسلم كتاب الآداب باب استحباب تحنيك المولود عند ولادته وحمله الى صالح يحنكه۔۔۔۔3981 3982 ، 3984 ، 3985، 39873986 كتاب اللباس والزينة باب جواز وسم الحيوان غير الآدمى فى غير الوجه وندبه 3941 3942 ، كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل ابى طلحة انصارى 4496 =