صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 290 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 290

حیح مسلم جلد دوازدهم 290 كتاب الفضائل الطُّورِ أَوْ بُعِثَ قَبْلِي وَلَا أَقُولُ إِنْ أَحَدًا ہوں گا جو اٹھایا جاؤں گا یا سب سے پہلے جنہیں اٹھایا أَفْضَلُ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى عَلَيْهِ السَّلَام و جائے گا ان میں میں ہوں گا تو کیا دیکھوں گا کہ موسیٰ حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عليه السلام عرش کو پکڑے ہوئے ہیں میں نہیں جانتا هَارُونَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ که آیا طور والے دن ان کی غشی شمار کر لی گئی یا انہیں بِهَذَا الْإِسْنَادِ سَوَاءً [6151,6152] مجھ سے پہلے اٹھایا گیا اور نہ میں یہ کہتا ہوں کہ کوئی یونس بن متی علیہ السلام سے زیادہ صاحب فضیلت ہے۔4363 (160) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب وَأَبُو 4363 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ یہود اور بَكْرِ بْنُ النَّصْرِ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مسلمانوں میں سے دو آدمیوں نے ایک دوسرے کو إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بُرا بھلا کہا۔مسلمان نے کہا اس کی قسم جس نے محمد عمدتا اتے سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ کو سب جہانوں پر فضیلت دی ہے۔یہودی نے کہا الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اسْتَبَّ رَجُلَانِ اس کی قسم جس نے موسیٰ علیہ السلام کو سب جہانوں پر رَجُلٌ مِنَ الْيَهُودِ وَرَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فضیلت دی ہے۔راوی کہتے ہیں اس پر مسلمان نے فَقَالَ الْمُسْلِمُ وَالَّذِي اصْطَفَى مُحَمَّدًا اپنا ہاتھ اٹھایا اور اس یہودی کے چہرہ پر طمانچہ مارا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْعَالَمِينَ وَقَالَ تب وہ یہودی رسول اللہ ﷺ کے پاس گیا اور اپنے الْيَهُودِيُّ وَالَّذِي اصْطَفَى مُوسَى عَلَيْهِ اور اس مسلمان کے معاملہ کے بارہ میں بتایا۔اس پر رسول اکرم ﷺ کی فضیلت تو قرآن مجید اور احادیث نبوی کی رو سے مسلم بات ہے یہاں غالبا یہ مد نظر ہے کہ اس بات کو با ہمی جھگڑے کا ذریعہ نہ بناؤ۔4363 اطراف مسلم كتاب الفضائل باب من فضائل موسى ل 4362 ، 4364 باب في ذكر يونس وقول النبي لا : ينبغي لعبد 4367 جمالیا نامه تخریج : بخاری کتاب الخصومات باب ما يذكر في الاشخاص والخصومة 2411 ، 2412 كتاب احاديث الانبياء باب وفاة موسى وذكره بعد 3408 باب قول الله تعالى وان يونس لمن المرسلين 3412 ، 3413 ، 3414 ، 3415 ، 3416 كتاب التعبير باب قوله انا اوحینا الیک 4604 باب قوله ويونس ولوطاً وكلا 4630 ، 4631 باب ونفخ فى الصور فصعق من في السماء 4813 كتاب الرقاق باب نفخ الصور 6517 ، 6518 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى تؤتي الملك من تشاء 7472 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب و من سورة الزمر 3245 ابوداؤد كتاب السنة باب فى التخيير بين الانبياء 4668 ، 4669، 4670، 4671