صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 283 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 283

مسلم جلد دوازدهم 283 كتاب الفضائل أَشَدَّ من من فِي الْإِسْلَامِ فَإِنِّي لَا أَعْلَمُ فِي الْأَرْضِ کہہ دینا کہ تو میری بہن ہے کیونکہ تو اسلام میں میری مُسْلِمًا غَيْرِي وَغَيْرَكَ فَلَمَّا دَخَلَ أَرْضَهُ بہن ہے اور میں اپنے اور تیرے علاوہ اس ملک میں رَآهَا بَعْضُ أَهْلِ الْجَبَّارِ أَتَاهُ فَقَالَ لَهُ لَقَدْ کسی مسلمان کو نہیں جانتا۔پس جب آپ اس کی قَدمَ أَرْضَكَ امْرَأَةٌ لَا يَنْبَغِي لَهَا أَنْ تَكُونَ مملکت میں داخل ہوئے تو اس جابر کے کسی رشتہ دار إِلَّا لَكَ فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا فَأُتِيَ بِهَا فَقَامَ إِبْرَاهِيمُ نے حضرت سارہ کو دیکھ لیا اور وہ اس (بادشاہ) کے عَلَيْهِ السَّلَام إِلَى الصَّلَاةِ فَلَمَّا دَخَلَتْ عَلَيْهِ پاس گیا اور کہا کہ تیرے ملک میں ایک ایسی عورت لَمْ يَتَمَالَكَ أَنْ بَسَطَ يَدَهُ إِلَيْهَا فَقُبِضَتْ يَدُهُ آئی ہے جو صرف تیرے لئے ہی مناسب ہے۔پس قَبْضَةً شَدِيدَةً فَقَالَ لَهَا ادْعي اللَّهَ أَنْ يُطلق اس (بادشاہ) نے ان (حضرت سارہ) کو بلا بھیجا۔يَدي وَلَا أَضْرُّك فَفَعَلَتْ فَعَادَ فَقُبضَتْ چنانچہ انہیں لایا گیا اور حضرت ابراہیم نماز کے لئے الْقَبْضَةِ الْأُولَى فَقَالَ لَهَا مِثْلَ کھڑے ہو گئے۔جب آپ اس کے پاس اندر گئیں ذَلكَ فَفَعَلَتْ فَعَادَ فَقُبِضَتْ أَشَدَّ تو وہ اپنا ہاتھ اُن (حضرت سارہ) کی طرف بڑھانے الْقَبْضَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ فَقَالَ ادْعِي اللَّهَ أَنْ سے نہ رہ سکا۔مگر اس کا ہاتھ نہایت شدت سے جکڑا يُطْلِقَ يَدِي فَلَكَ اللَّهَ أَنْ لَا أَضُرَّك فَفَعَلَتْ گیا۔اس پر اس نے کہا کہ اللہ سے دعا کرو کہ وہ میرا وَأُطْلِقَتْ يَدُهُ وَدَعَا الَّذِي جَاءَ بِهَا فَقَالَ لَهُ ہاتھ کھول دے پھر میں تمہیں کوئی ضرر نہیں پہنچاؤں گا۔إِنَّكَ إِنَّمَا أَتَيْتَنِي بِشَيْطَان وَلَمْ تَأْتني چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا لیکن اس نے پھر وہی بِالسَانٍ فَأَخْرِجْهَا مِنْ أَرْضِي وَأَعْطها حرکت کی اور اس کا ہاتھ پہلے سے زیادہ شدت سے هَاجَرَ قَالَ فَأَقْبَلَتْ تَمْشِي فَلَمَّا رَآهَا پکڑا گیا۔اس نے ان سے پھر وہی کہا۔آپ (سارہ) إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامِ الصَرَفَ فَقَالَ لَهَا نے ویسا ہی کیا لیکن اس نے پھر وہی حرکت کی۔مگر مَهْيَمَ قَالَتْ خَيْرًا كَفَّ اللَّهُ يَدَ الْفَاجِر اس کا ہاتھ پہلی دو مرتبہ سے زیادہ شدت سے پکڑا وَأَحْدَمَ خَادِمًا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَتِلْكَ أُمُكُم گیا۔اس پر اس نے کہا تو دعا کر اللہ سے کہ وہ میرا ہاتھ کھول دے، میں اللہ کو گواہ ٹھہراتا ہوں کہ تجھے کوئی تکلیف نہ دوں گا۔چنانچہ انہوں (حضرت سارہ) نے ایسا ہی کیا اور اس کا ہاتھ کھول دیا گیا پھر اس نے يَا بَنِي مَاءِ السَّمَاءِ [6145]