صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 13 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 13

حیح مسلم جلد دوازدهم 13 كتاب الآداب 3978{19} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا 3978 محمد بن عمرو بن عطاء سے روایت ہے کہ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ میں نے اپنی بیٹی کا نام بڑہ رکھا۔تو حضرت زینب صلى الله بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ بنت ابی سلمہ نے مجھے کہا کہ رسول اللہ علیہ نے عَطَاءِ قَالَ سَمَّيْتُ ابْنَتِي بَرَّةَ فَقَالَتْ لِي اس نام سے منع فرمایا ہے۔میرا نام برہ رکھا گیا زَيْنَبَ بِنْتُ أَبِي سَلَمَةَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى تھا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنے آپ کو نیک نہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ هَذَا الِاسْمِ ٹھہراؤ اللہ تم میں سے نیکوں کو خوب جانتا ہے۔سُمِّيتُ بَرَّةَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ لوگوں نے عرض کیا اس کا کیا نام رکھیں؟ آپ می عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُرَكُوا أَنْفُسَكُمُ اللهُ أَعْلَمُ نے فرمایا اس کا نام زینب رکھ دو۔بأَهْل الْبرِّ مِنْكُمْ فَقَالُوا بِمَ نُسَمِّيهَا قَالَ سَمُّوهَا زَيْنَبَ [5609] [4]4 : بَاب تَحْرِيمِ التَسَمِّي بِمَلِكِ الْأَمْلَاكِ وَبِمَلِكِ الْمُلُوكِ بادشاہوں کا بادشاہ اور شہنشاہ نام رکھنے کی حرمت کا بیان 3979{20} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو 3979 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی عمو الْأَشْعَنِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي نے فرمایا یقیناً اللہ کے نزدیک سب سے برا نام اس شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لأَحْمَدَ قَالَ الْأَشْعَشِيُّ أَخْبَرَنَا شخص کا ہے جو اپنا نام مَلِكَ الْأَمُلاک رکھتا ہے۔و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابن ابی شیبہ نے اپنی روایت میں مزید کہا کہ اللہ الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ عزوجل کے سوا کوئی مالک نہیں ہے۔سفیان کہتے ہیں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ أَخْنَعَ جیسے شہنشاہ۔احمد بن حنبل نے کہا کہ میں نے ابو عمر اسْمٍ عِنْدَ اللَّهِ رَجُلٌ تَسَمَّى مَلِكَ الْأَمْلَاكِ سے أَخْنَع کے (معنی کے بارہ میں پوچھا تو انہوں ) زَادَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي رِوَايَتِهِ لَا مَالِكَ إِلَّا اللَّه نے کہا أَوضَعَ یعنی بدترین 3978 : اطراف : مسلم كتاب الآداب باب استحباب الاسم القبيح۔۔۔۔۔۔۔۔3977 3980۔۔۔تخریج : ابوداود کتاب الادب باب في تغيير الاسم القبيح 4953 3979 : اطراف : مسلم كتاب الآداب باب تحریم التسمى بملک الاملاک۔تخریج : بخاری کتاب الادب باب ابغض الاسماء الى الله 6205 ، 6206 ترمذی کتاب الادب عن رسول الله باب ما يكره من الاسماء 2837 ابوداؤد كتاب الادب باب فى تغيير الاسم القبيح 4961