صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 266
تيح مسلم جلد دوازدهم صحیح عَنِ 266 كتاب الفضائل ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ جس چیز سے منع کروں۔اس سے رُک جاؤ اور جس کا الرَّحْمَنِ وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ قَالَا كَانَ أَبُو میں تمہیں حکم دوں تو اپنی استطاعت کے مطابق اسے هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى کرو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو ان کے کثرت سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ سوال کرنے اور ان کے انبیاء سے اختلاف نے فَاجْتَنِبُوهُ وَمَا أَمَرْتُكُمْ بِهِ فَافْعَلُوا مِنْهُ مَا پلاک کیا۔1 اسْتَطَعْتُمْ فَإِنَّمَا أَهْلَكَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ ایک اور روایت میں ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا مجھے كَفْرَةً مَسَائِلِهِمْ وَاخْتِلَافُهُمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ و چھوڑے رکھو جب تک میں تمہیں چھوڑے رکھوں۔2 حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْن أَبي خَلَف اور ایک روایت میں (مَا تَرَكْتُكُمُ کی بجائے) حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ وَهُوَ مَنْصُورُ بْنُ ما تُرِكْتُمُ کے الفاظ ہیں اور (فَإِنَّمَا أَهْلَكَ الْجُزَاعِيُّ أَخْبَرَنَا لَيْتْ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنِ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ کی بجاۓ) فَإِنَّمَا هَلَكَ مَنْ ابْن شَهَابٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ سَوَاء (131) كَانَ قَبْلَكُمْ کے الفاظ ہیں۔سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةً حو حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي كِلَاهُمَا عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ يَعْنِي الْحِزَامِيَّ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذَ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّد بْن زِيَادِ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَة حو حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا 1 - عربی میں اِخْتِلَافُهُمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ کے الفاظ ہیں مراد یہ ہے کہ وہ لوگ انبیاء کی خدمت میں بار بار حاضر ہوتے مگر ان کے ارشادات کی پوری طرح تعمیل نہ کرتے۔2 یعنی مجھ سے زیادہ سوالات نہ کرو جب تک کہ میں خود تم سے بیان نہ کروں۔