صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 265 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 265

تيح مسلم جلد دوازدهم 265 كتاب الفضائل فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو پانی دو پھر اپنے پڑوسی کے لئے پانی چھوڑ دو۔للزُّبَيْرِ اسْقِ يَا زُبَيْرُ ثُمَّ أَرْسِلْ الْمَاءَ إِلَى اس پر انصاری غصہ میں آ گیا اور اس نے کہا جَارِكَ فَغَضِبَ الْأَنْصَارِيُّ فَقَالَ يَا رَسُولَ يا رسول اللہ ! ( اس لئے ) کہ آپ کی پھوپھی کا بیٹا الله أَنْ كَانَ ابْنَ عَمَّتِكَ فَتَلَوَّنَ وَجْهُ نَبِيٌّ ہے۔اس پر اللہ کے نبی ﷺ کے چہرہ کا رنگ متغیر ہو اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ يَا زُبَيْرُ گیا۔پھر آپ نے فرمایا اے زبیر ا تم پانی لگاؤ پھر پانی اسْقِ ثُمَّ احْبِسُ الْمَاءَ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى روکے رکھو یہاں تک کہ پانی منڈیروں تک پہنچ جائے۔الْجَدْرِ فَقَالَ الزُّبَيْرُ وَاللهِ إِنِّي لَأَحْسِبُ حضرت زبیر کہتے ہیں اللہ کی قسم میرا گمان ہے کہ یہ هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ في ذَلكَ فَلَا وَرَبِّكَ لَا آیت اس بارہ میں نازل ہوئی۔فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ حَتَّى يُحَكِّمُونَكَ فِيْمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ حَرَجًا [6112] فِي أَنْفُسِهِمْ حَرَجًا ترجمہ: نہیں تیرے رب کی قسم وہ کبھی ایمان نہیں لا سکتے جب تک کہ وہ تجھے ان امور میں منصف نہ بنالیں جن میں ان کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔وہ اپنے دلوں میں کو ئی تھی نہ پائیں ہیں 371371 : بَاب : تَوْقِيرُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَرْكُ إِكْثَارِ سُوَالهِ عَمَّا لَا ضرُورَةً إِلَيْه أَوْ لَا يَتعلق به تَكْلِيفٌ وَمَا لَا يَقَعُ وَنَحْو ذَلِكَ باب: آپ ﷺ کی عزت کرنا اور آپ سے بغیر ضرورت بہت سوال نہ کرنا اور نہ اس چیز کے متعلق جس کا وہ مکلف نہیں اور ایسی چیز کے متعلق جو ہوتی ہی نہیں وغیرہ 1304334) حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 4334 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں التُجِيبِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں تمہیں (النساء: 66) 4334 اطراف مسلم کتاب الحج باب فرض الحج مرة في العمر 2366 =