صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 259 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 259

صحیح مسلم جلد دوازدهم 259 كتاب الفضائل عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مُعَاوِيَةُ قُبِضَ رَسُولُ اللهِ تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی اور حضرت ابو بکر کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثَ وَسَتِّينَ وفات بھی تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی اور حضرت عمر سَنَةً وَمَاتَ أَبُو بَكْر وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسَتِّينَ کو بھی تریسٹھ برس کی عمر میں شہید کیا گیا۔وَقُتِلَ عُمَرُ وَ هُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ [6098] 12034324 وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ :4324 حضرت جریر سے روایت ہے انہوں نے امیر بَشَارِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا معاویہ کو خطاب کرتے ہوئے سنا انہوں نے کہا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ أَبَا رسول اللہ ﷺ کی وفات تریسٹھ برس کی عمر میں إِسْحَقَ يُحَدِّثُ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ الْبَجَلِيِّ ہوئی۔اسی طرح حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کی عَنْ جَرِيرٍ أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يَخْطُبُ فَقَالَ وفات بھی تریسٹھ برس میں ہوئی اور میں تریسٹھ کا مَاتَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوں۔وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَأَنَا ابْنُ ثَلَاثِ وَسِتِّينَ [6099] 4325{121} وحَدَّثَنِي ابْنُ مِنْهَالِ الضَّرِيرُ :4325 بنی ہاشم کے آزد کردہ غلام عمار سے روایت حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدِ ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس سے پوچھا کہ جس عَمَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ روز رسول اللہ ﷺ فوت ہوئے آپ کی عمر کتنی تھی ؟ عَبَّاس كَمْ أَتَى لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے کہا میرا خیال نہیں تھا کہ تم جیسا وَسَلَّمَ يَوْمَ مَاتَ فَقَالَ مَا كُنتُ أَحْسِبُ کی قوم سے ہو کر بھی اس بارہ میں نہیں جانتا ہوگا۔وہ مثْلَكَ مِنْ قَوْمِهِ يَحْفَى عَلَيْهِ ذَاكَ قَالَ قُلْتُ کہتے ہیں میں نے کہا میں نے لوگوں سے اس بارہ إِنِّي قَدْ سَأَلْتُ النَّاسَ فَاخْتَلَفُوا عَلَيَّ میں پوچھا تو انہوں نے مجھے مختلف جواب دیئے۔اس فَأَحْبَبْتُ أَنْ أَعْلَمَ قَوْلَكَ فِيهِ قَالَ أَتَحْسُبُ لئے میں نے چاہا کہ اس بارہ میں آپ کی رائے 4324: اطراف مسلم کتاب الفضائل باب كم اقام النبي بمكة والمدينة 4323 تخريج: ترمذى كتاب المناقب باب في سن النبي الله و ابن كم كان حين مات 3653 4325: اطراف مسلم کتاب الفضائل باب كم اقام النبى الله بمكة والمدينة 4326، 4327 تخریج : ترمذى كتاب المناقب باب في مبعث النبي لا لا ل ل 3622 باب في سن النبي الله 3650 ، 3651