صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 258
حیح مسلم جلد دوازدهم 258 كتاب الفضائل 4322{118} وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا 4322 حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ السَّرِي حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ رسول الله لو نے مکہ میں تیرہ برس قیام فرمایا اور الصُّبَعِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ آپؐ پر وحی ہوتی تھی اور مدینہ میں دس برس۔آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ فوت ہوئے جبکہ آپ تریسٹھ برس کے تھے۔سَنَةً يُوحَى إِلَيْهِ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا وَمَاتَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً [6097] 4323 (119) وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ 4323 : ابو اسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا سَلامٌ أَبو حضرت عبد اللہ بن عقبہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ لوگوں الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ كُنتُ جَالِسًا نے رسول اللہ اللہ کی عمر کا ذکر کیا۔ایک شخص نے کہا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ فَذَكَرُوا سني رَسُول حضرت ابو بکر رسول اللہ اللہ سے عمر میں زیادہ تھے۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ بَعْضُ حضرت عبداللہ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات الْقَوْمِ كَانَ أَبُو بَكْرِ أَكْبَرَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ہوئی تو اس وقت آپ تریسٹھ برس کے تھے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَبْدُ اللهِ قُبض حضرت ابو بکر کی وفات ہوئی اور آپ تریسٹھ برس رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ کے تھے اور حضرت عمرؓ کو شہید کیا گیا تو وہ بھی تریسٹھ ثَلَاثِ وَسِتِّينَ وَمَاتَ أَبُو بَكْرِ وَهُوَ ابْنُ برس کے تھے۔راوی کہتے ہیں لوگوں میں سے ایک ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ وَقُتِلَ عُمَرُ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ آدمی نے جسے عامر بن سعد کہا جاتا تھا کہا کہ ہمیں وَسِتِّينَ قَالَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ يُقَالُ لَهُ جریر نے بتایا ہم امیر معاویہ کے پاس بیٹھے تھے کہ صلى الله عَامِرُ بْنُ سَعْدِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ قَالَ كُنَّا قُعُودًا عِنْدَ لوگوں نے رسول اللہ علیہ کی عمر کا ذکر کیا۔اس پر مُعَاوِيَةَ فَذَكَرُوا سِنِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله امیر معاویہ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات ضل الله 4322: اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب كم اقام النبي بمكة والمدينة 4319، 4320، 4321 تخريج : بخارى كتاب المناقب باب وفاة النبي 3536 باب مبعث النبي 3851 باب هجرة النبي ﷺ واصحابه الى المدينة 3902، 3903 كتاب المغازى باب وفاة النبي الا ال ال 4464 ، 4465 كتاب فضائل القرآن باب كيف نزول الوحي واول ما نزل 4978، 4979 ترمذى كتاب المناقب باب فی مبعث النبی ﷺ 3621 باب في سن النبي ام وابن كم كان حين مات 3652 4323 اطراف مسلم کتاب الفضائل باب كم اقام النبي بمكة والمدينة 4324 تخريج: ترمذى كتاب المناقب باب في سنّ النبى و ابن كم كان حين مات 3653 حميل العاب