صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 228
ـحيح مسلم جلد دوازدهم 228 كتاب الفضائل اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ ابْنِي وَإِنَّهُ مَاتَ اس کے لئے یقینا اس کی دو رضاعی مائیں ہیں جو اس فِي النَّدْيِ وَإِنَّ لَهُ لَظِفْرَيْنِ تُكَمِّلَانِ رَضَاعَہ کی رضاعت جنت میں مکمل کریں گی۔فِي الْجَنَّةِ [6026] 644267} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4267 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ کچھ بادیہ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ نشین رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدِمَ اور کہا: کیا آپ لوگ اپنے بچوں کو بوسہ دیتے ہیں؟ نَاسٌ مِنَ الْأَعْرَابِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی انہوں نے کہا: ہاں۔انہوں نے کہا مگر بخدا! ہم تو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا أَتَقَبَّلُونَ صِبْيَانَكُمْ بوسہ نہیں دیتے۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے فَقَالُوا نَعَمْ فَقَالُوا لَكنَّا وَالله مَا نُقَبِّلُ فَقَالَ کو کیا اختیار ہے اگر اللہ نے تم سے رحمت چھین لی رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمْلِكُ ہے؟ الفاظ ہیں۔إِنْ كَانَ اللَّهُ نَزَعَ مِنْكُمُ الرَّحْمَةَ وقَالَ ابْنُ ایک اور روایت میں ” تمہارے دل سے رحمت“ کے نُمَيْرِ مِنْ قَلْبِكَ الرَّحْمَةَ [6027] 4268{65} وحَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ وَابْنُ :4268 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ اقرع أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ قَالَ عَمْرُو بن حابس نے نبی ﷺ کو دیکھا۔آپ حضرت حسن حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَن الزُّهْرِيِّ عَنْ کا بوسہ لے رہے تھے۔اس نے کہا: میرے دس بچے أَبي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ ہیں میں نے کبھی ان میں سے کسی کا بوسہ نہیں لیا تو حَابِسِ أَبْصَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم يُقَبِّلُ الْحَسَنَ فَقَالَ إِنَّ لِي عَشرَةٌ مِنَ الْوَلَدِ نہیں کیا جاتا۔مَا قَبلْتُ وَاحدًا مِنْهُمْ فَقَالَ رَسُولُ الله 4267: تخریج : بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد وتقبيله 5998 ابن ماجه كتاب الادب باب بر الوالد والاحسان الى البنات 3665 4268 اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب رحمته الصبيان والعيال وتواضعه وفضل ذلك 4269 تخریج : بخارى كتاب الادب باب رحمة الولد وتقبيله 5997 باب رحمة الناس والبهائم 6013 كتاب التوحيد باب قول الله تبارک و تعالى قل ادعوا الله او الرحمن 7376 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء فى رحمة الود 1911 باب ماجاء في رحمة الناس 1922 ابو داؤد کتاب الادب باب في قبلة الرجل ولده 5218