صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 225
صحیح مسلم جلد دوازدهم 225 كتاب الفضائل أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ گا۔آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو اکٹھا کرتے وَعَنْ عَمْرٍو عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرٍ ہوئے ارشاد فرمایا لیکن بحرین کا مال آنے سے قبل أَحَدُهُمَا يَزِيدُ عَلَى الْآخَرِح و حَدَّثَنَا ابْنُ نبی ﷺ کی وفات ہو گئی۔پھر وہ (مال) آپ کے أَبي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ قَالَ سُفْيَانُ بعد حضرت ابو بکڑ کے پاس آیا۔آپ نے ایک اعلان سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِر يَقُولُ سَمِعْتُ کرنے والے کو حکم دیا کہ جس کا نبی ﷺ کے ذمہ کوئی جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سُفْيَانُ وَسَمِعْتُ وعدہ یا قرض ہو تو اسے چاہئے کہ وہ آئے۔اس پر میں أَيْضًا عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ کھڑا ہو گیا اور عرض کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا تھا کہ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ اگر بحرین کا مال آیا تو میں تمہیں ایسے اور ایسے اور وَزَادَ أَحَدُهُمَا عَلَى الْآخَر قَالَ قَالَ رَسُولُ ایسے دوں گا۔اس پر حضرت ابو بکر نے ایک اوک بھرا اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ قَدْ جَاءَنَا مَالُ پھر مجھ سے فرمایا کہ اس کی گفتی کرو۔چنانچہ میں نے الْبَحْرَيْنِ لَقَدْ أَعْطَيْتُكَ هَكَذَا وَهَكَذَا گنا تو وہ پانچ سو نکلے۔پھر آپ نے فرمایا کہ اس سے وَهَكَذَا وَقَالَ بَيَدَيْهِ جَمِيعًا فَقُبضَ النَّبِيُّ دو گنا اور لے لو۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَجِيءَ مالُ حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے جب الْبَحْرَيْنِ فَقَدِمَ عَلَى أَبِي بَكْرِ بَعْدَهُ فَأَمَرَ في ﷺ فوت ہو گئے تو حضرت ابو بکر کے پاس مُنَادِيًا فَنَادَى مَنْ كَانَتْ لَهُ عَلَى النَّبِيِّ علاء بن حضرمی کی طرف سے مال آیا۔اس پر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَةٌ أَوْ دَيْنٌ فَلْيَأْتِ حضرت ابو بکر نے فرمایا: جس کسی کا نبی ﷺ کے ذمہ فَقُمْتُ فَقُلْتُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کوئی قرض یا آپ کی طرف سے کوئی وعدہ ہو تو وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ قَدْ جَاءَنَا مَالُ الْبَحْرَيْنِ اسے چاہئے کہ وہ ہمارے پاس آئے۔۔۔۔باقی أَعْطَيْتُكَ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا فَحَتَى أَبو روایت پہلی روایت کی طرح ہے۔بَكْرٍ مَرَّةً ثُمَّ قَالَ لِي عُدَّهَا فَعَدَدْتَهَا فَإِذَا هِيَ خَمْسُ مِائَةٍ فَقَالَ خُذْ مِثْلَيْهَا (61] حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو