صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 224 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 224

حیح مسلم جلد دوازدهم 224 كتاب الفضائل فَوَاللَّهِ إِنَّ مُحَمَّدًا لَيُعْطِي عَطَاءً مَا يَخَافُ ہیں کہ غُربت کا ڈر نہیں رہتا۔حضرت انس کہتے ہیں الْفَقْرَ فَقَالَ أَنَسٌ إِنْ كَانَ الرَّجُلُ لَيُسْلِمُ مَا کہ بعض اوقات کوئی آدمی صرف دنیا کے لئے اسلام يُرِيدُ إِلَّا الدُّنْيَا فَمَا يُسْلِمُ حَتَّى يَكُونَ الْإِسْلَامُ قبول کرتا تھا مگر جونہی اسلام قبول کرتا تو اسلام اسے أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا [6021] دنیا و مافیھا سے بڑھ کر محبوب ہو جاتا تھا۔4263{59} وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ 4263 ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْب نے الفتح یعنی فتح مکہ کا غزوہ سرانجام دیا رسول الله الله أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَاب قَالَ غَزَا ان مسلمانوں کے ساتھ نکلے جو آپ کے ہمراہ تھے۔رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ حسنین کے مقام پر انہوں نے جنگ کی تو اللہ نے الْفَتْحِ فَتْحِ مَكَّةَ ثُمَّ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اپنے دین اور مسلمانوں کی مدد فرمائی۔اس روز اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمَنْ مَعَهُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ رسول الله ﷺ نے صفوان بن امیہ کو سو 100 اونٹ فَاقْتَتَلُوا بِحُنَيْنِ فَنَصَرَ اللَّهُ دِينَهُ وَالْمُسْلَمينَ دیئے پھر سود یئے پھر سو ( اور ) دیئے۔وَأَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابنِ شہاب کہتے ہیں کہ مجھے سعید بن مسیب نے بتایا يَوْمَئِذٍ صَفْوَانَ بْنَ أُمَيَّةَ مِائَةً مِنَ النَّعَمِ کہ حضرت صفوان نے کہا کہ خدا کی قسم ! مجھے مِائَةً ثُمَّ مِائَةً قَالَ ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ رسول اللہ ﷺ نے دیا اور جو دیا، جبکہ لوگوں میں بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنْ صَفْوَانَ قَالَ وَالله لَقَدْ سے سب سے زیادہ مجھے آپ کی ذات سے بغض تھا أَعْطَانِي رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ مجھے عطا فرماتے رہے یہانتک کہ آپ مجھے مَا أَعْطَانِي وَإِنَّهُ لَأَبْغَضُ النَّاسِ إِلَيَّ فَمَا بَرِحَ سب لوگوں سے زیادہ محبوب ہو گئے۔: يُعْطِينِي حَتَّى إِنَّهُ لَأَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ [6022] 604264) حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا :4264 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ أَنَّهُ سَمِعَ رسول الله علیہ نے فرمایا کہ اگر ہمارے پاس بحرین جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَق کا مال آیا تو میں تمہیں ایسے اور ایسے اور ایسے دوں 4263: تخريج : ترمذى كتاب الزكاة باب ماجاء في اعطاء المؤلفة قلوبهم 666 4264: تخريج : بخارى كتاب الكفالة باب من تكفل عن ميت ديناً 2296