صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 216 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 216

صحیح مسلم جلد دوازدهم 216 كتاب الفضائل [10]10 : بَاب : فِي قِتَالِ جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ باب : احد کے دن جبرائیل اور میکائیل کا نبی علیہ کی طرف سے قتال کرنا 4250{46} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4250 حضرت سعدؓ سے روایت ہے کہ میں نے : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ وَأَبُو أَسَامَةَ عَنْ احد کے دن رسول اللہ ﷺ کے دائیں اور بائیں دو مِسْعَرٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ آدمیوں کو دیکھا جو سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے۔نہ تو۔قَالَ رَأَيْتُ عَنْ يَمِينِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اس سے قبل میں نے انہیں دیکھا تھا اور نہ ہی اس کے أحد بعد۔ان کی مراد جبرائیل اور میکائیل علیہما السلام اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَنْ شِمَالِهِ يَوْمَ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا ثِيَابُ بَيَاضِ مَا رَأَيْتُهُمَا قَبْلُ تھے۔وَلَا بَعْدُ يَعْنِي جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ عَلَيْهِمَا السَّلَام [6004] 4251{47} و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ :4251 حضرت سعد بن ابی وقاص بیان کرتے ہیں أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْد الْوَارِثِ حَدَّثَنَا کہ میں نے احد کے دن رسول اللہ علی کے دائیں إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ حَدَّثَنَا سَعْدٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ اور آپ کے بائیں دو آدمیوں کو جو سفید کپڑے پہنے سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَاصِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ يَوْمَ ہوئے تھے وہ آپ کی طرف سے زبر دست جنگ کر أَحد عَنْ يَمِينِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رہے تھے دیکھا۔نہ تو میں نے انہیں اس سے پہلے کبھی وَسَلَّمَ وَعَنْ يَسَارِهِ رَجُلَيْن عَلَيْهِمَا ثیاب دیکھا نہ ہی بعد میں۔بيضُ يُقَاتِلَانِ عَنْهُ كَأَشَدَّ الْقَتَالِ مَا رَأَيْتُهُمَا قَبْلُ وَلَا بَعْدُ [6005] 4250 اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب في كتاب جبريل وميكائيل 4251 تخریج : بخاری کتاب المغازى باب اذهمت طائفتان منكم ان تفشلا 4054 كتاب اللباس باب الثياب البيض 5826 4251 اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب فى كتاب جبريل وميكائيل 4250 تخریج : بخاری کتاب المغازى باب اذهمت طائفتان منكم ان تفشلا 4054 كتاب اللباس باب الثياب البيض 5826