صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 201
201 كتاب الفضائل حیح مسلم جلد دوازدهم 4233 {29} وحَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى 4233: نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمہ بیان الصَّدَفِي أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ فرماتی ہیں کہ میں لوگوں کو حوض کا ذکر کرتے ہوئے سنا أَخْبَرَنِي عَمْرُو وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بُكَيْرًا کرتی تھی لیکن رسول اللہ ہے سے اس بارہ میں میں حَدَّثَهُ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبَّاسِ الْهَاشِمِيٌّ عَنْ نے نہیں سنا تھا۔انہی دنوں ایک روز جب ایک لڑکی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعِ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمّ مجھے کنگھی کر رہی تھی تو میں نے رسول اللہ منانے کو سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرماتے ہوئے سنا: اے لوگو! اس پر میں نے لڑکی أَنَّهَا قَالَتْ كُنتُ أَسْمَعُ النَّاسَ يَذْكُرُونَ سے کہا: بہٹ جاؤ، لڑکی نے کہا کہ حضور نے تو صرف الْحَوْضَ وَلَمْ أَسْمَعْ ذَلِكَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ مردوں کو بلایا ہے عورتوں کو نہیں بلایا۔اس پر میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا كَانَ يَوْمًا مِنْ کہا کہ میں لوگوں میں سے ہوں۔پھر رسول اللہ صلی اللہ ذَلكَ وَالْجَارِيَةُ تَمْشُطُنِي فَسَمِعْتُ رَسُولَ نے فرمایا: میں تمہارے لئے حوض پر پیش رو ہوں گا۔الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَيُّهَا النَّاسُ پس تم میں سے کوئی میرے پاس اس حال میں نہ فَقُلْتُ لِلْجَارِيَةِ اسْتَأْخِرِي عَنِّي قَالَتْ إِنَّمَا آئے کہ اُسے مجھ سے دور کر دیا جائے جیسے (کوئی) دَعَا الرِّجَالَ وَلَمْ يَدْعُ النِّسَاءَ فَقُلْتُ إِنِّي بھٹکا ہوا اونٹ ہٹایا جاتا ہے۔تو میں کہوں گا کہ ایسا مِنَ النَّاسِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کیوں ہے؟ تو کہا جائے گا کہ تمہیں معلوم نہیں کہ وَسَلَّمَ إِنِّي لَكُمْ فَرَطٌ عَلَى الْحَوْضِ فَإِيَّايَ انہوں نے تمہارے بعد کیا کیا۔پھر میں کہوں گا لَا يَأْتِيَنَّ أَحَدُكُمْ فَيُدَبُّ عَنِّي كَمَا يُذَبُ دوری ہو۔ایک اور روایت میں ہے حضرت ام سلمہ 4233 اطراف مسلم کتاب الفضائل باب اثبات حوض نبينا الله وصفاته 4228 ، 4229 ، 4230 ، 4231 ، 4232 42474246 4245 42444243 · 42424241:4240 4239 42384237 4236 42354234 4249۔4248 تخریج : بخاری كتاب المساقاة باب من رأى أن صاحب الحوض 2367 كتاب الرقائق باب في الحرض 6577 ، 6580 ، 6582 6585 ، 6586 ،6592 كتاب الجنائز باب الصلاة على الشهيد 1344 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3596 كتاب المغازى باب غزوة احد 4042 باب احد يحبنا ونحبه 4085 كتاب الرقاق باب ما يحذر من زهرة الدنيا 6425 ، 6462 باب في الحوض 6575 ، 6576 ، 6585 ، 6589 ، 6590 كتاب الفتن باب ماجاء في قول الله تعالى واتقوا فتنة لا تصين 7049 ، 7050 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ما جاء في صفة الحوض 2442 نسائی کتاب الافتتاح قراءة بـ بسم الله الرحمان الرحيم 904 كتاب الجنائز الصلاة على الشهداء 1954 ابوداؤد كتاب السنة باب في الحوض 4745 ابن ماجه کتاب المناسك باب الخطبة يوم النحر 3057 كتاب الزهد باب ذكر الحوض 4304 ، 4305 ، 4306