صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 200
مسلم جلد دوازدهم 200 كتاب الفضائل أَعْقَابِهِمْ قَالَ فَكَانَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ يَقُولُ جائے گا کیا تمہیں معلوم نہیں کہ انہوں نے تمہارے اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ أَنْ تَرْجِعَ عَلَى أَعْقَابِنَا بعد کیا کیا ؟ اللہ کی قسم !تمہارے بعد یہ اپنی ایڑیوں کے أَوْ أَنْ تُفْتَنَ عَنْ دِينَنَا [ 5972] بل پھر جاتے رہے۔راوی کہتے ہیں کہ ابن ابی ملیکہ۔کہا کرتے تھے کہ اے اللہ ! ہم اس سے تیری پناہ میں آتے ہیں کہ ہم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جائیں یا ہم اپنے دین کے بارہ میں فتنہ میں ڈالے جائیں۔4232{28} وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا :4232 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ میں نے يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ عَنِ ابْنِ حُنَيْمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے اور آپ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّهُ سَمِعَ اپنے صحابہ کے درمیان تشریف فرما تھے کہ میں حوض پر عَائِشَةَ تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّی انتظار کروں گا کہ تم میں سے کون میرے پاس آتا ہے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَهُوَ بَيْنَ ظَهْرَائی اور اللہ کی قسم ! بعض لوگوں کو میرے پاس آنے سے أَصْحَابِهِ إِنِّي عَلَى الْحَوْضِ أَنْتَظِرُ مَنْ يَرِدُ روک دیا جائے گا تو میں کہوں گا اے میرے رب یہ عَلَيَّ مِنْكُمْ فَوَاللَّهِ لَيُقْتَطَعَنَّ دُونِي رِجَالٌ مجھ سے ہیں اور میری امت میں سے ہیں۔تب وہ فَلَا قُولَنَّ أَي رَبِّ مِنِّي وَمِنْ أُمَّتِي فَيَقُولُ فرمائے گا تم نہیں جانتے کہ انہوں نے تمہارے بعد إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا عَمِلُوا بَعْدَكَ مَا زَالُوا کیا کیا۔یہ اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاتے رہے۔يَرْجِعُونَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ [5973] عطي 4232 : اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب اثبات حوض نبينا الله وصفاته 4228 ، 4229 ، 4230 ، 4231 ، 4233 4247۔42464245۔4244 424342424241۔4240 4239 423842374236 4235۔4234 4249۔4248 تخریج : بخارى كتاب المساقاة باب من رأى ان صاحب الحوض 2367 كتاب الرقائق باب في الحوض 6577 ، 6580 ، 6582 6585 ، 6586، 6592 كتاب الجنائز باب الصلاة على الشهيد 1344 كتاب المناقب باب علامات النبوة فى الاسلام 3596 كتاب المغازي باب غزوة احد 4042 باب احد يحبنا ونحبه 4085 كتاب الرقاق باب ما يحذر من زهرة الدنيا 6425 ، 6462 باب في الحوض 6575 ، 6576 ، 6585 ، 6589 ، 6590 كتاب الفتن باب ماجاء فى قول الله تعالى واتقوا فتنة لا تصيبن 7049 ، 7050 ترمذی کتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ما جاء فى صفة الحوض 2442 نسائی کتاب الافتتاح قراءة بسم الله الرحمان الرحيم 904 كتاب الجنائز الصلاة على الشهداء 1954 ابوداؤد کتاب السنة باب فى الحوض 4745 ابن ماجه کتاب المناسك باب الخطبة يوم النحر 3057 كتاب الزهد باب ذكر الحوض 4304 ، 4305 ، 4306