صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 188 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 188

صحیح مسلم جلد دوازدهم 188 كتاب الفضائل حَدِيثِ وُهَيْبٍ فَكَتَبَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ روایت میں یہ ذکر نہیں مزید کہا کہ رسول اللہ ﷺ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [5948,5949] نے اس کی طرف خط لکھا۔[4]: بَاب تَوَكَّلِهِ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى وَعِصْمَةِ اللَّهِ تَعَالَى لَهُ مِنَ النَّاسِ اللہ تعالیٰ پر آپ کے تو کل اور اللہ تعالیٰ کا آپ کو لوگوں سے محفوظ رکھنے کا بیان 4217{13} حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ أَخبَرَنَا :4217 حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ کہ ہم رسول اللہ اللہ کے نجد کی طرف ایک غزوہ اللہ ﷺ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ ح و حَدَّثَنِي أَبُو میں ہمراہ تھے۔رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک وادی عمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْن زِيَادِ وَاللَّفْظُ میں جس میں بہت سے کانٹوں والے درخت تھے لَهُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ سَعْدِ عَنِ پایا۔رسول اللہ ﷺ ایک درخت کے نیچے اترے اور الزُّهْرِيِّ عَنْ سِنَانِ بْنِ أَبِي سَنَانِ الدُّوَلِي آپ نے اپنی تلوار اس کی ٹہنیوں میں سے ایک ٹہنی عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ سے لٹکا دی۔وہ کہتے ہیں پھر لوگ اس وادی میں رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةً درختوں کے سائے کی طلب میں منتشر ہو گئے۔وہ قبلَ نَجْدٍ فَأَدْرَكَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله کہتے ہیں پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ایک آدمی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَادٍ كَثِيرِ الْعِضَاءِ فَنَزَلَ میرے پاس آیا جبکہ میں سورہا تھا۔اس نے (میری) رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ تلوار لے لی۔میں بیدار ہو گیا اور وہ میرے سر پر کھڑا شَجَرَةٍ فَعَلَّقَ سَيْفَهُ بِغُصْنٍ مِنْ أَغْصَانِهَا قَالَ تھا میں نے صرف یہ دیکھا کہ وہ تلوار اپنے ہاتھ میں وَتَفَرَّقَ النَّاسُ فِي الْوَادِي يَسْتَظِلُّونَ سونتے ہوئے ہے۔اس نے مجھ سے کہا کہ تمہیں مجھے بِالشَّجَرِ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ سے کون بچائے گا؟ آپ نے فرمایا میں نے کہا اللہ 4217: اطراف مسلم كتاب صلاة المسافرين وقصرها باب صلاة الخرف 1383، 1384 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب من علق سيفه بالشجر 2910 باب تفرق الناس عن الامام عند القائلة 2913 كتاب المغازى باب غزوة ذات الرقاع ،4135، 4136 باب غزوة بنى مصطلق من خزاعة 4139