صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 187 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 187

حیح مسلم جلد دوازدهم 187 كتاب الفضائل فَلْيُسْرِعْ مَعِيَ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَمْكُتْ فَخَرَجْنَا جارہا ہوں پس تم میں سے جو چاہے میرے ساتھ حَتَّى أَشْرَفْنَا عَلَى الْمَدِينَةِ فَقَالَ هَذه طَابَةُ جلدی چلے اور جو چاہے ٹھہر جائے۔پھر ہم روانہ وَهَذَا أَحَدٌ وَهُوَ جَبَلٌ يُحِبَّنَا وَنُحِبُّهُ ثُمَّ قَالَ ہوئے یہانتک کہ ہمیں مدینہ دکھائی دیا تو حضور نے إِنَّ خَيْرَ دُورِ الْأَنْصَارِ دَارُ بَنِي النَّجَّارِ ثُمَّ فرمایا یہ طالبہ ہے ( پاکیزہ اور خوشگوار ہے ) اور یہ اُحد اور دَارُ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ دَارُ بَنِي عَبْدِ ہے یہ ایسا پہاڑ ہے کہ وہ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم الْحَارِثِ بْنِ الْحَزْرَجِ ثُمَّ دَارُ بَنِي سَاعِدَةَ اس سے محبت کرتے ہیں۔پھر آپ نے فرمایا کہ وَفِي كُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ فَلَحقَنَا سَعْدُ انصار کے گھروں میں بہترین گھر بنی نجار کا گھر پھر بنی بْنُ عُبَادَةَ فَقَالَ أَبُو أُسَيْد أَلَمْ تَرَ أَنَّ رَسُولَ عبد الاشہل کا گھر پھر بنی عبد الحارث بن الخزرج کا الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرَ دُور گھر پھر بنی ساعدہ کا گھر اور آپ نے انصار کے سب الْأَنْصَارِ فَجَعَلَنَا آخرًا فَأَدْرَكَ سَعْدٌ رَسُولَ گھروں کو اچھا قرار دیا۔حضرت سعد بن عبادہ ہم اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ سے آملے تو ابواسید نے کہا کہ کیا تمہیں معلوم ہے کہ اللَّهِ حَيَّرْتَ دُورَ الْأَنْصَارِ فَجَعَلْتَنَا آخرًا رسول الله علیہ نے انصار کے گھروں کی فضیلت فَقَالَ أَوَ لَيْسَ بِحَسْبِكُمْ أَنْ تَكُونُوا مِنَ بیان کی اور ہمیں آخر پر رکھا ہے ؟ حضرت سعد الْخِيَارِ (12) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي رسول الله ﷺ کے پاس گئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ آپ نے انصار کے گھروں کی فضیلت بیان کی ہے إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ اور ہمیں آخر پر رکھا ہے۔اس پر حضور ﷺ نے فرمایا الْمَحْرُومِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا کیا تمہارے لئے کافی نہیں کہ تم خیر والوں میں سے عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ ہو؟ ایک اور روایت میں ہے کہ آپ نے فرمایا کہ وَفِي كُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ وَلَمْ يَذْكُرْ مَا انصار کے سب گھروں میں خیر ہے لیکن اس روایت بَعْدَهُ مِنْ قِصَّةِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ وَزَادَ فِي میں انہوں نے سعد بن عبادہ کا قصہ بیان نہیں کیا حَدِيث وَهَيْب فَكَتَبَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اور ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ رسول اللہ علی ہے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبَحْرِهِمْ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي نے ان کا سمندر اس کے نام لکھ دیا لیکن وہیب کی اس سے مراد ایلہ کا حاکم ہے۔