صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 174
حیح مسلم جلد دوازدهم 174 كتاب الرؤيا الْأَرْضِ فَالْحَقُّ الَّذِي أَنتَ عَلَيْهِ تَأْخُذُ بِہ تھامے ہوئے ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ آپ کو فَيُعْلِيكَ اللهُ بِهِ ثُمَّ يَأْخُذُ بِهِ رَجُلٌ مِنْ بَعْدِكَ رفعت بخشے گا پھر آپ کے بعد ایک شخص اسے پکڑے فَيَعْلُو بِهِ ثُمَّ يَأْخُذُ بِهِ رَجُلٌ آخَرُ فَيَعْلُو بِهِ ثُمَّ گاوہ بھی اسی کے ذریعہ اوپر چڑھ جائے گا۔پھر ایک يَأْخُذُ بِهِ رَجُلٌ آخَرَ فَيَنْقَطِعُ بِهِ ثُمَّ يُوصَلَ لَهُ اور شخص اسے پکڑے گا وہ بھی اسی کے ذریعہ اوپر چڑھ فَيَعْلُو بِهِ فَأَخْبِرْنِي يَا رَسُولَ اللهِ بِأَبِي أَنتَ جائے گا پھر ایک اور شخص اسے پکڑے گا تو وہ ٹوٹ أَصَبْتُ أَمْ أَخْطَأْتُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی جائے گی پھر جوڑ دی جائے گی تو وہ بھی اس کے ذریعہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَبْتَ بَعْضًا وَأَخْطَات او پر چڑھ جائے گا۔یارسول اللہ ! میرا باپ آپ پر فدا بَعْضًا قَالَ فَوَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَتُحَدِّثَنِي مَا ہو، فرمائے میں نے صحیح تعبیر کی ہے یا نہیں؟ الَّذِي أَخْطَأْتُ قَالَ لَا تُقْسِمُ و حَدَّثَنَا ابْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا تم نے کچھ ٹھیک بیان کیا ہے أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ اور کچھ غلطی بھی کی ہے۔انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ آپ کو اللہ کی قسم ! آپ مجھے بتائیں کہ میں نے کہاں جَاءَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم غلطی کی ہے؟ آپ نے فرمایا تم نہ دو! مُنْصَرَفَهُ مِنْ أَحَدٍ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي ایک اور روایت میں ہے کہ نبی ﷺ احد سے واپس رَأَيْتُ هَذِهِ اللَّيْلَةَ فِي الْمَنَامِ ظُلَّةٌ تَنْطِفُ تشریف لائے تو ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر السَّمْنَ وَالْعَسَلَ بِمَعْنَى حَدِيث يُونُسَ و ہوا۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ایک اور روایت میں (إِنِّى أَرَى اللَّيْلَةَ فِي الْمَنَامِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْن کی بجائے ) إِنِّي رَأَيْتُ هَذِهِ اللَّيْلَةَ فِي الْمَنَامِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاس أَوْ أَبِي کے الفاظ ہیں۔هُرَيْرَةَ يْرَةَ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ كَانَ مَعْمَرٌ أَحْيَانًا ایک اور روایت میں (فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّى ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ وَأَحْيَانًا يَقُولُ عَنْ أَبِي أَرَى اللَّيْلَةَ فِى الْمَنَامِ ظُلَّةَ كى بجائ) فَقَالَ هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ إِنِّي أَرَى اللَّيْلَةَ ظُلَّةٌ کے الفاظ ہیں۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي أَرَى اللَّيْلَةَ ظُلَّةَ ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے بِمَعْنَى حَدِيثِهِمْ وَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ صحابہ سے جو فرماتے تھے اُن میں یہ بھی ہے کہ تم میں