صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 171 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 171

صحیح مسلم جلد دوازدهم 171 كتاب الرؤيا ليت حو [2]3: بَاب : لَا يُحْبِرْ بِتَلَعُبِ الشَّيْطَانِ بِهِ فِي الْمَنَامِ باب : کوئی شیطان کا خواب میں اپنے سے کھیلنا کسی کو نہ بتائے حَدَّثَنَا 4197{14} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا 4197 حضرت جابر سے مروی ہے کہ رسول اللہ اللہ ابْنُ رُمْحِ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ نے ایک بدوی سے جو آپ کے پاس آیا تھا اور اس عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ نے کہا تھا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا سر کاٹا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لِأَعْرَابِيِّ گیا ہے اور میں اس کے پیچھے جا رہا ہوں تو نبی جَاءَهُ فَقَالَ إِنِّي حَلَمْتُ أَنَّ رَأْسِي قُطِعَ فَأَنا نے اسے تنبیہ فرمائی اور فرمایا خواب میں شیطان کا أَتَّبِعُهُ فَزَجَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنے ساتھ کھیلنا بیان نہ کرو۔وَقَالَ لَا تُخْبِرْ بِتَلَعُبِ الشَّيْطَانِ بِكَ فِي الْمَنَامِ [5925] حدثنا صل الله 4198{15} وحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4198 حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک بدوی جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ فی ﷺ کے پاس آیا اور اس نے کہا یا رسول اللہ ! میں عَنْ جَابِرٍ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيِّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّی نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرا سرکاٹ دیا گیا ہے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ الله رَأَيْتُ اور وہ لڑھکتا جا رہا ہے اور میں اس کے پیچھے دوڑ رہا فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ رَأْسِي ضُرِبَ فَتَدَخرَج ہوں۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے بدوی سے فرمایا فَاسْتَدَدْتُ عَلَى أَثَرِه فَقَالَ رَسُولُ الله شیطان جو تیرے ساتھ تیری خواب میں کھیلتا ہے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْأَعْرَابِيِّ لَا تُحَدِّتْ اُسے لوگوں کے سامنے بیان نہ کر۔راوی کہتے ہیں النَّاسَ بِتَلَعُبِ الشَّيْطَانِ بِكَ فِي مَنَامِكَ اس کے بعد میں نے نبی ﷺ کو خطاب کرتے سنا 4197 اطراف مسلم كتاب الرؤيا باب قول النبي الا الله من رآني في المنام۔4195 باب لا يخبر بتلعب الشيطان به في المنام 4198، 4199 تخريج : ابن ماجه کتاب کتاب تعبير الرؤيا باب من لعب به الشيطان في منامه۔۔۔3912 ، 3913 4198: اطراف مسلم كتاب الرؤيا باب قول النبي الله من رآني في المنام۔۔۔4195 باب لا يخير بتلعب الشيطان يه في المنام 4199۔4198 تخريج ابن ماجه کتاب کتاب تعبير الرؤيا باب من لعب به الشيطان في منامه۔۔۔3912 ، 3913