صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 162 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 162

صحیح مسلم جلد دوازدهم 162 كتاب الرؤيا الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سے ہے اور بُرا خواب شیطان کی طرف سے۔پس جو سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ شخص خواب دیکھے جسے وہ نا پسند کرتا ہے تو وہ اپنے رَسُولِ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ بائیں تھو تھو کرے اور شیطان کے شر سے اللہ تعالیٰ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ الله وَالرُّؤْيَا السَّوْءُ مِنَ کی پناہ طلب کرے تو وہ (خواب ) اُسے نقصان نہیں الشَّيْطَانِ فَمَنْ رَأَى رُوْبًا فَكَرِهَ مِنْهَا شَيْئًا پہنچائے گا اور وہ یہ ( خواب ) کسی کو نہ بتائے۔اور اگر فَلْيَنْفُثْ عَنْ يَسَارِهِ وَلْيَتَعَوَّذُ بِاللَّهِ مِنَ وہ اچھا خواب دیکھے تو خوش ہو اور سوائے اس کے جس الشَّيْطَانِ لَا تَضُرُّهُ وَلَا يُحْبِرْ بِهَا أَحَدًا فَإِن سے وہ محبت رکھتا ہو کسی کو نہ بتائے۔رَأَى رُؤْيَا حَسَنَةً فَلْيُبْشَرُ وَلَا يُحْبِرْ إِلَّا مَنْ يُحِبُّ [5902] 4184{4} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ حَلَّادِ الْبَاهِلِيُّ 4184: ابو سلمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں رویا وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ قَالَ حَدَّثَنَا دیکھا کرتا تھا جو مجھے بیمار کر دیتی تھی۔وہ کہتے ہیں میں مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ حضرت ابو قتادہ سے ملا تو انہوں نے کہا میں (بھی) بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ إِنْ كُنْتُ لَأَرَى ایسا خواب دیکھتا جس سے میں بیمار ہو جاتا یہانتک کہ الرُّؤْيَا تُمْرِضُنِي قَالَ فَلَقِيتُ أَبَا قَتَادَةَ فَقَالَ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا اچھی رؤیا اللہ وَأَنَا كُنتُ لَأَرَى الرُّؤْيَا فَتُمْرِضُنِي حَتَّی کی طرف سے ہے۔اس لئے جب تم میں سے کوئی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (ایسی رویا) دیکھے جسے وہ پسند کرتا ہے تو نہ بتائے مگر يَقُولُ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ اللَّهِ فَإِذَا رَأَى اس کو جس سے وہ محبت کرتا ہے اور اگر وہ کوئی ایسا أَحَدُكُمْ مَا يُحِبُّ فَلَا يُحَدِّثُ بِهَا إِلَّا مَنْ (خواب دیکھے جسے وہ نا پسند کرتا ہے تو وہ تین بار يُحِبُّ وَإِنْ رَأَى مَا يَكْرَهُ فَلْيَتْفِلْ عَنْ يَسَارِهِ اپنے بائیں تھو تھو کرے اور شیطان کے شر سے اور اس 4184: اطراف مسلم کتاب الرؤيا 4181 ، 4182 ، 4183 تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب صفة ابليس و جنوده 3292 كتاب الطب باب النفث في الرقية 5747 كتاب التعبير باب الرؤيا من الله 6984 باب الرؤيا الصالحة جزء من ستة واربعين۔۔۔6986 باب من رأى النبي الله فى المنام 6995 باب الحلم من الشيطان فاذا حلم۔۔۔7005 باب اذا رأى ما يكره فلا يخبر بها۔7044 ترمذى كتاب الرؤيا باب اذا رأى في المنام ما يكره ما يسمع ؟ 2277 ابو داؤد کتاب الادب باب ما جاء فى الرؤيا 5021 ، 5022 ابن ماجه کتاب تعبیر الرؤیا باب من رأى الرؤيا يكره ها 3908 ، 3910