صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 159
صحیح مسلم جلد دوازدهم 159 لية الحالية كِتَاب الرؤيا رؤیا کے بارہ میں کتاب []1: بَاب فِي كَوْنِ الرُّؤْيَا مِنَ اللهِ وَأَلَهَا جُزءٌ مِنَ النبوَّة رؤیا کے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہونے کا بیان اور یہ کہ وہ نبوت کا ایک جزء ہے كتاب الرؤيا 4181{1} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ 4181 ابوسلمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ کوئی خواب دیکھتا تو بیمار ہو جاتا لیکن مجھ پر کپڑا نہ عُيَيْنَةَ وَاللَّفْظُ لابْن أَبي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ڈالا جاتا یہانتک کہ میں حضرت ابو قتادہ سے ملا اور عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ كُنتُ أَرَى انہیں اس بارہ میں بتایا تو انہوں نے کہا میں نے الرُّؤْيَا أُعْرَى مِنْهَا غَيْرَ أَنِّي لَا أَزَمَّلُ حَتَّى رسول الله علہ کو فرماتے سنا ہے اچھا خواب اللہ کی لَقيتُ أَبَا قَتَادَةَ فَذَكَرْتُ ذَلكَ لَهُ فَقَالَ طرف سے اور بُرا خواب شیطان کی طرف سے ہوتا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔پس جب تم میں سے کوئی خواب دیکھے جسے وہ يَقُولُ الرُّؤْيَا مِنَ اللَّهِ وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ نا پسند کرتا ہے تو وہ تین دفعہ اپنے بائیں طرف تھو تھو کر فَإِذَا حَلَمَ أَحَدُكُمْ حُلْمًا يَكْرَهُهُ فَلْيَنْفُثْ دے اور اس کے شر سے بچنے کے لئے اللہ کی پناہ عَنْ يَسَارِهِ ثَلَاثًا وَلْيَتَعَوَّذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا مانگے تو یہ (خواب ) ہرگز اسے نقصان نہیں پہنچائے فَإِنَّهَا لَنْ تَضُرَّهُ وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا گا۔4181 اطراف مسلم: کتاب الرؤيا 4182 ، 4183، 4184 تخریج: بخاری کتاب بدء الخلق باب صفة ابليس و جنوده 3292 كتاب الطب باب النفث فى الرقية 5747 كتاب التعبير باب الرؤيا من الله 6984 باب الرؤيا الصالحة جزء من ستة واربعين۔6986 باب من رأى النبى فى المنام 6995 باب الحلم من الشيطان فاذا حلم۔۔۔7005 باب اذا رأى ما يكره فلا يخبر بها۔7044 ترمذى كتاب الرؤيا باب اذا رأى في المنام ما يكره ما يسمع 2277 ابوداؤد كتاب الادب باب ما جاء في الرؤيا 5021 ، 5022 ابن ماجه كتاب تعبير الرؤيا باب من رأى الرؤيا يكره ها 3908 ، 3910