صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 158
حيح مسلم جلد دوازدهم 158 الله [1]2: بَاب تَحْرِيمِ اللعِبِ بِالنَّرْدَشِيرِ چوسر کے کھیلنے کی ممانعت کا بیان كتاب الشعر 4180{10} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا 4180 : سلیمان بن بُریدہ اپنے والد سے روایت عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص چوسر سے عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ کھیلتا ہے گویا وہ اپنے ہاتھ سور کے گوشت اور اس أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کے خون سے رنگین کرتا ہے۔لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَكَأَنَّمَا صَبَغَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خنْزِير وَدَمه[5896] 4180 : تخريج ابوداؤد کتاب الادب باب في النهي عن لعب بالنرد 4939 ابن ماجه كتاب الادب اللعب بالنرد 3763 غالبا اس کھیل کی ممانعت ہے جو جوئے کے ساتھ کھیلا جاتا ہے ( واللہ اعلم ) یا فرائض اور نماز اور ذکر الہی میں روک بنتا ہے۔