صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 133 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 133

حیح مسلم جلد دوازدهم 133 كتاب السلام وَقَالَ فِيهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں سانپ رہتے ہیں اگر تم ان میں سے کسی کو دیکھو وَسَلَّمَ إِنَّ لِهَذِهِ الْبُيُوتِ عَوَامِرَ فَإِذَا رَأَيْتُمْ تو تین دن انہیں نکل جانے پر مجبور کر و۔اگر وہ چلا جائے شَيْئًا مِنْهَا فَحَرِّجُوا عَلَيْهَا ثَلَاثًا فَإِنْ ذَهَبَ تو ٹھیک ورنہ اسے مارڈالو کیونکہ وہ کافر ہے اور ان سے وَإِلَّا فَاقْتُلُوهُ فَإِنَّهُ كَافِرٌ وَقَالَ لَهُمْ اذْهَبُوا آپ نے (یہ بھی ) فرمایا جاؤا اپنے ساتھی کو دفن کروید فَادْفَنُوا صَاحِبَكُمْ [5839,5840] 4137{141 و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :4137 حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعيد عَن ابْنِ عَجْلَانَ رسول الله ﷺ نے فرمایا یقیناً مدینہ میں کچھ جن حَدَّثَنِي صَيْفِيٌّ عَنابِي السَّائِبِ عَنْ أَبِي رہتے ہیں جو مسلمان ہو گئے ہیں۔جو کوئی ان سَعِيدِ الْخُدْرِي قَالَ سَمِعْتُهُ قَالَ قَالَ گھر یلو سانپوں میں سے کسی کو دیکھے تو وہ اسے تین رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ دن تک ڈرائے۔اس کے بعد بھی وہ نظر آئے تو اسے بالْمَدِينَة نَفَرًا مِنَ الْجِنِّ قَدْ أَسْلَمُوا فَمَنْ مارڈالو کیونکہ وہ ضرر رساں ہے۔رَأَى شَيْئًا مِنْ هَذِهِ الْعَوَامِرِ فَلْيُؤْذِنَهُ ثَلَاثًا فَإِنْ بَدَا لَهُ بَعْدُ فَلْيَقْتُلْهُ فَإِنَّهُ شَيْطَانٌ [5841] [38]2: بَاب اسْتِحْبَابِ قَتْلِ الْوَزَغِ چھپکلی مارنے کا مستحب ہونا 4138{142} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4138 حضرت اُم شریک سے روایت ہے کہ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ نبی ﷺ نے انہیں چھپکلی مارنے کا ارشاد فرمایا تھا۔4137: اطراف مسلم کتاب السلام باب قتل الحيات وغيرها 4136 تخریج: ترمذی کتاب الاحکام باب ماجاء في قتل الحيات 1884 ابوداؤد كتاب الادب باب في قتل الحيات 5256، 5257، 5258 د یہ روایت موطا میں ہے مگر اس روایت میں صرف نوشادی شدہ کے سانپ سے ڈسنے سے وفات کا ذکر ہے مسلمان اور کا فر جنوں وغیرہ کا کوئی ذکر نہیں۔یہ روایت بخاری میں نہیں ہے۔4138: اطراف مسلم کتاب السلام باب استحباب قتل الوزغ 4139، 4140، 4141، 4142 تخريج: بخاری کتاب بدء الخلق باب خير مال المسلم غنم۔۔۔3307 كتاب احاديث الانبياء باب قول الله تعالى واتخذ الله ابراهيم خليلا 3359 ترمذى كتاب الاحكام والفوائد باب ما جاء في قتل الوزغ 1482 نسائی کتاب مناسك الحج قتل الوزغ 2885، 2886 ابوداؤد کتاب الادب باب في قتل الاوزاغ 5262 ، 5263 ابن ماجه كتاب الصيد باب قتل الوزغ 3229،3228، 3231