صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 131 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 131

حیح مسلم جلد دوازدهم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارِ بِمِثْلِ حَدِيثِ جَرِيرٍ وَأَبِي مُعَاوِيَةَ 58361] 131 كتاب السلام 4136(139) و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ 4136: هشام بن زہرہ کے آزاد کردہ غلام ابوسائب بْنُ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بیان کرتے ہیں کہ وہ حضرت ابوسعید خدری کی وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ صَيْفِيٌّ خدمت میں ان کے گھر حاضر ہوئے۔وہ کہتے ہیں وَهُوَ عِنْدَنَا مَوْلَى ابْنِ أَفْلَحَ أَخْبَرَنِي أَبُو میں نے انہیں نماز پڑھتے ہوئے پایا۔میں ان کے السَّائِبِ مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ أَنَّهُ دَخَلَ نماز سے فارغ ہونے کے انتظار میں بیٹھ گیا۔میں عَلَى أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ فِي بَيْتِهِ قَالَ نے گھر کے کونے میں رکھی لکڑیوں میں حرکت ( کی فَوَجَدَتْهُ يُصَلِّي فَجَلَسْتُ أَنتَظِرُهُ حَتَّى آواز سنی۔میں نے توجہ کی تو ایک سانپ تھا۔میں يَقْضِيَ صَلَاتَهُ فَسَمِعْتُ تَحْرِيكا في اسے مارنے کو لپکا۔انہوں نے مجھے اشارہ کیا کہ بیٹھے عَرَاجِينَ فِي نَاحِيَةِ الْبَيْتِ فَالْتَفَتَ فَإِذَا حَيَّةٌ رہو۔میں بیٹھ گیا۔جب وہ (نماز سے فارغ ہوئے فَوَثَبْتُ لَأَقْتُلَهَا فَأَشَارَ إِلَيَّ أَنِ اجْلِس تو انہوں نے گھر میں ایک کمرے کی طرف اشارہ کیا فَجَلَسْتُ فَلَمَّا انْصَرَفَ أَشَارَ إِلَى بَيْتِ فِي اور کہا کیا تم یہ کمرہ دیکھتے ہو۔میں نے کہا ہاں۔الدَّارِ فَقَالَ أَتَرَى هَذَا الْبَيْتَ فَقُلْتُ نَعَمْ انہوں نے کہا اس میں ہم میں سے ایک نوجوان جس قَالَ كَانَ فِيهِ فَتَى مِنَّا حَدِيثُ عَهْدِ بِعُرْس کی نئی نئی شادی ہوئی تھی رہتا تھا۔وہ کہتے ہیں ہم قَالَ فَخَرَجْنَا مَعَ رَسُولَ الله صَلَّى الله رسول الله ﷺ کے ساتھ غزوہ خندق کے لئے نکلے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْخَنْدَقِ فَكَانَ ذَلكَ الْفَتَى تو وہ نوجوان رسول اللہ اللہ سے نصف النہار کے يَسْتَأْذنُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وقت اجازت لے کر اپنے اہل کے پاس جایا کرتا تھا۔بِأَنْصَافِ النَّهَارِ فَيَرْجِعُ إِلَى أَهْلِهِ فَاسْتَأْذَنَهُ اس نے ایک دن اجازت طلب کی تو رسول اللہ میر يَوْمًا فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے اسے فرمایا اپنا اسلحہ ساتھ رکھو کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ وَسَلَّمَ خُذْ عَلَيْكَ سِلَاحَكَ فَإِنِّي أَخْشَى بنو قريظه تم پر حملہ نہ کر دیں۔اس آدمی نے اپنا اسلحہ 4136 اطراف مسلم کتاب السلام باب قتل الحيات وغيرها 4137 تخريج: ترمذى كتاب الاحكام باب ماجاء في قتل الحيات 1884 ابو داؤد كتاب الادب باب في قتل الحيات 5256 5258-5257