صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 129 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 129

حيح مسلم جلد دوازدهم 129 كتاب السلام 4133(136) وحَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ 4133: عمر بن نافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وہ کہتے ہیں ایک دن حضرت عبداللہ بن عمرؓ اپنے وَهُوَ عِنْدَنَا ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ مکان کے ایک گرے ہوئے حصہ کے پاس تھے۔عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَوْمًا انہوں نے سانپ کی کینچلی دیکھی۔اس پر فرمایا اس عِنْدَ هَدْمِ لَهُ فَرَأَى وَبِيصَ جَانٌ فَقَالَ اتَّبِعُوا سانپ کا پیچھا کرو اور اسے مارڈالو۔حضرت ابولبابہ هَذَا الْجَانِّ فَاقْتُلُوهُ قَالَ أَبُو لُبَابَةَ انصاری نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا الْأَنْصَارِيُّ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى ہے۔آپ نے ان سانپوں کو جو گھروں میں رہتے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ قَتْلِ الْجَنَّانِ الَّتِي ہیں مارنے سے منع فرمایا ہے سوائے دم بریدہ اور دو تَكُونُ فِي الْبُيُوتِ إِلَّا الْأَبْتَرَ وَذَا الطِّفْيَتَيْنِ دھاری والے سانپ کے کیونکہ وہ نظر کو زائل کرتے فَإِنَّهُمَا اللَّذَانِ يَخْطَفَانِ الْبَصَرَ وَيَتَتَبَّعَانِ مَا ہیں اور عورتوں کے حمل گرا دیتے ہیں۔في بُطُون النِّسَاءِ وحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيد الأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي أَسَامَةٌ أَنْ نَافِعًا حَدَّثَهُ أَنْ أَبَا لُبَابَةَ مَرَّ بِابْنِ عُمر ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت ابو لبابہ حضرت ابن عمر کے پاس سے گذرے اور وہ ان قلعوں کے پاس تھے جو حضرت عمر بن خطاب کے گھر کے عُمَرَ وَهُوَ عِنْدَ الْأَطْمِ الَّذِي عِنْدَ دَارِ پاس تھے اور وہ (حضرت ابن عمر) ایک سانپ کی گھات بن الْخَطَّابِ يَرْصُدُ حَيَّةٌ بنَحْو حَدِيث اللَّيْثِ بْن سَعْدِ [5833,5834] میں تھے۔۔۔باقی روایت پہلی روایت کی طرح ہے۔4134{137) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو 4134 حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كَرَيْب وَإِسْحَقُ بْنُ ہم نبی ﷺ کے ساتھ ایک غار میں تھے اور آپ پر 4133: اطراف مسلم كتاب السلام باب قتل الحيات وغيرها ،4125، 4126، 1427 ، 4128، 4129، 4130، 4131 4132 تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب قول الله تعالى و بث فيها من كل دابة 3297 ، 3298 باب خير مال المسلم غنم يتبع بها شعف الجبال 3311 ، 3313 كتاب المغازى باب شهود الملائكة بدرا 4017 ابو داؤد کتاب الادب باب في قتل الحيات 5252 5253 ترمذی کتاب الصيد باب ما جاء في قتل الحيات ،1483 ، 1484 ، 1485 ابن ماجه كتاب الطب باب قتل ذي الطفيتين 3535 3534 4134 اطراف مسلم کتاب السلام باب قتل الحيات وغيرها 4135 تخریج : بخاری کتاب جزاء الصيد باب ما يقتل المحرم من الدوآب 1830 كتاب بدء الخلق باب خمس من الدوآب فواسق۔۔۔۔3317 كتاب التفسير سورة المرسلات 4930 ، 4931 باب قوله هذا يوم لا ينطقون 4934 نسائی کتاب مناسک الحج قتل الحية في الحرم 2883 ، 2884