صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 108 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 108

صحیح مسلم جلد دوازدهم تُحَدِّثُنَا 108 كتاب السلام مع هَذَا الْحَدِيث حَدِيثًا آخَرَ قَدْ علاوہ ایک اور حدیث بھی بیان کرتے تھے جس سے سَكَتَ عَنْهُ كُنْتَ تَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ آپ نے خاموشی اختیار کر لی ہے۔آپ بیان کیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَى فَأَبَى کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے لا أَبُو هُرَيْرَةَ أَنْ يَعْرِفَ ذَلِكَ وَقَالَ لَا يُورِدُ عدوی۔حضرت ابو ہریرہ نے اس بات کو تسلیم کرنے مُمْرِضٌ عَلَى مُصَحْ فَمَا رَآهُ الْحَارِثُ فِي سے انکار کر دیا اور کہا وہ آدمی جس کا چوپا یہ بیمار ہو ذَلِكَ حَتَّى غَضِبَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَرَطَنَ اپنے بیمار چوپائے کو ) صحت مند چوپائے کے پاس بِالْحَبَشِيَّةِ فَقَالَ لِلْحَارِثِ أَتَدْرِي مَاذَا قُلْتُ نہ لائے تو حارث نے ان کی اس بات سے اتفاق قَالَ لَا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ قُلْتُ أَبَيْتُ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ وَلَعَمْرِي لَقَدْ كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يُحَدِّثنا نہ کیا یہاں تک کہ حضرت ابو ہریرہ کو غصہ آ گیا اور أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ انہوں نے حبشہ کی زبان میں کچھ کہا اور حارث سے کہا لَا عَدْوَى فَلَا أَدْرِي أَنسِيَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَوْ کیا تمہیں پتہ ہے میں نے کیا کہا ہے؟ انہوں نے کہا نَسَخَ أَحَدُ الْقَوْلَيْنِ الْآخَرَ (105) حَدَّثَنِي نہیں۔حضرت ابو ہریرہ نے کہا میں نے کہا ہے کہ میں مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَحَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ انکار کرتا ہوں۔ابو سلمہ کہتے ہیں میری عمر کی قسم ! بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدٌ حَدَّثَنِي وقَالَ الْآخَرَانِ حضرت ابو ہریرہ ہم سے بیان کیا کرتے تھے کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنُونَ ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْن سَعْد رسول الله ﷺ نے فرمایا ہے لَا عَدْوَى۔میں نہیں حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ جانتا کہ کیا حضرت ابو ہریرہ بھول گئے ہیں یا دو أَنَّهُ باتوں میں سے ایک بات نے دوسری بات کو منسوخ الله کر دیا ہے۔أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عَدْوَى وَيُحَدِّثُ مَعَ ذَلِكَ لَا يُوردُ الْمُمْرِضُ عَلَى الْمُصح بمثل حَديث يُونُسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الله بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [5791,5792,5793]