صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 101 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 101

حيح مسلم جلد دوازدهم 101 كتاب السلام تَخْرُجْ مِنْهَا وَإِذَا بَلَغَكَ أَلَّهُ بِأَرْضِ فَلَا میں نے کہا یہ کس کی روایت ہے؟ انہوں نے کہا تَدْخُلْهَا قَالَ قُلْتُ عَمَّنْ قَالُوا عَنْ عَامِرِ بْنِ عامر بن سعد نے اسے بیان کیا ہے۔وہ کہتے ہیں میں سَعْدٍ يُحَدِّثُ بِهِ قَالَ فَأَتَيْتُهُ فَقَالُوا غَائِبٌ ان کے پاس گیا تو لوگوں نے بتایا کہ وہ موجود نہیں قَالَ فَلَقيتُ أَخَاهُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ سَعْدِ فَسَأَلْتُهُ ہیں۔وہ کہتے ہیں میں ان کے بھائی ابراہیم بن سعد فَقَالَ شَهِدْتُ أُسَامَةَ يُحَدِّثُ سَعْدًا قَالَ سے ملا اور ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا میں حضرت سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسامہ کے پاس موجود تھا جب وہ حضرت سعدؓ سے کہہ يَقُولُ إِنْ هَذَا الْوَجَعَ رِجْرٌ أَوْ عَذَابٌ أَوْ رہے تھے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے بَقِيَّةُ عَذَابٍ عُذْبَ به أُناسٌ مِنْ قَبْلِكُمْ فَإِذَا سنا ہے کہ یہ تکلیف رجز یا ( فرمایا ) عذاب ہے یا اس بِهِ كَانَ بِأَرْضِ وَأَنتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا مِنْهَا عذاب کا باقی حصہ ہے جو تم سے پہلے بعض لوگوں کو دیا وَإِذَا بَلَغَكُمْ أَنَّهُ بِأَرْضِ فَلَا تَدْخُلُوهَا قَالَ گیا۔پس جب کسی جگہ یہ ہو اور تم وہاں موجود ہو تو حبيبٌ فَقُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ أَنْتَ سَمِعْتَ وہاں سے نہ نکلو اور جب تمہیں معلوم ہو کہ فلاں جگہ یہ أَسَامَةَ يُحَدِّثُ سَعْدًا وَهُوَ لَا يُنْكِرُ قَالَ نَعَمْ ہے تو وہاں داخل نہ ہو۔حبیب کہتے ہیں میں نے وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذَ حَدَّثَنَا أَبِي ابراہیم سے کہا کیا آپ نے خود اسامہ کو سعد سے یہ کہا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ بیان کرتے سنا اور انہوں (سعد ) نے انکار نہیں کیا تو قصَّةً عَطَاءِ بْن يَسَارٍ في أَوَّل الْحَديث و انہوں نے جواب دیا ہاں۔حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ایک اور روایت میں ہے ابراہیم بن سعد بیان کرتے عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْن سَعْدِ ہیں کہ حضرت اسامہ بن زید اور حضرت سعد دونوں عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكِ وَخَزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتِ بیٹھے ہوئے تھے اور یہ روایت بیان کر رہے تھے وَأَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالُوا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی انہوں نے بتایا۔۔۔۔باقی روایت سابقہ روایت کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِ شَعْبَةَ و طرح ہے۔حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ كِلَاهُمَا عَنْ جَرِيرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ