صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 74 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 74

صحیح مسلم جلد یازدهم مُوسَى قَالَ احْتَرَقَ بَيْتُ عَلَى أَهْلِه بِالْمَدِينَةِ مِنَ اللَّيْلِ فَلَمَّا حُدِّثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَأْنِهِمْ قَالَ إِنَّ هَذِهِ النَّارَ إِنَّمَا هِيَ عَدُوٌّ لَكُمْ فَإِذَا نِمْتُمْ 74 كتاب الاشربة فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ [5258] [13]13: بَاب آدَابِ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ وَأَحْكَامِهِمَا کھانے اور پینے کے آداب اور ان کے احکام کا بیان 3747{102} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3747 حضرت ابو حذیفہ سے روایت ہے وہ کہتے وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَن ہیں جب ہم نبی علیہ کے ساتھ کھانا کھاتے ، جب صلى الله الْأَعْمَشِ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي حُذَيْفَةَ عَنْ تک رسول اللہ ا شروع نہ فرماتے تو ہم اپنا ہاتھ نہ حُذَيْفَةَ قَالَ كُنَّا إِذَا حَضَرْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی بڑھاتے۔ایک دفعہ ہم آپ کے ساتھ کھانے پر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا لَمْ نَضَعْ أَيْدِينَا حَتَّى موجود تھے کہ ایک لڑکی آئی گویا کوئی اسے دھکیل رہا يَبْدَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے وہ اپنا ہاتھ کھانے میں ڈالنے لگی تو رسول اللہ یا لینے فَيَضَعَ يَدَهُ وَإِنَّا حَضَرْنَا مَعَهُ مَرَّةً طَعَامًا نے اس کا ہاتھ پکڑا۔پھر ایک بدوی آیا گویا کہ کوئی فَجَاءَتْ جَارِيَةٌ كَأَنَّهَا تُدْفَعُ فَذَهَبَتْ لِتَضَعَ اسے وکیل رہا ہے آپ نے اس کا ہاتھ پکڑا اور يَدَهَا فِي الطَّعَامِ فَأَخَذَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى رسول الله ﷺ نے فرمایا یقیناً شیطان اس کھانے کو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهَا ثُمَّ جَاءَ أَعْرَابِيُّ اپنے لئے جائز سمجھتا ہے جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے كَأَنَّمَا يُدْفَعُ فَأَخَذَ بِيَدِهِ فَقَالَ رَسُولُ الله وہ اس لڑکی کو لایا تا کہ اس کے ذریعہ کھانا ( اپنے لئے ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّيْطَانَ جائز کرلے۔میں نے اس (لڑکی) کا ہاتھ پکڑ لیا يَسْتَحِلُّ الطَّعَامَ أَنْ لَا يُذْكَرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ پھر اس بدوی کو لایا تا کہ اپنے لئے اس کے ذریعہ کھانا وَإِنَّهُ جَاءَ بِهَذِهِ الْجَارِيَةِ لِيَسْتَحِلَّ بِهَا جائز کرلے تو میں نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔اس کی قسم فَأَخَذْتُ بِيَدِهَا فَجَاءَ بِهَذَا الْأَعْرَابِيِّ جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔یقیناً اس کا ہاتھ 3747 تخريج : ابوداؤد كتاب الاطعمة باب تسمية على الطعام 3766