صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 62
صحیح مسلم جلد یازدهم 62 كتاب الاشربة كَانَتْ تَنْبِذُ لرَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مشکیزہ میں رات کے وقت نبیز بناتی تھی اور اس کا منہ وَسَلَّمَ فَقَالَتِ الْحَبَشِيَّةُ كُنتُ أَنْبِدُ لَهُ فِي بند کر دیتی تھی اور اسے لٹکا دیتی۔جب صبح ہوتی تو سقَاءِ مِنَ اللَّيْلِ وَأُوكيه وَأَعَلَّقَهُ فَإِذَا أَصْبَحَ آپ اس میں سے پیتے۔شَربَ مِنْهُ [5231] 3731{85} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3731 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپ فرماتی الله الْعَنَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ التَّقَفِيُّ عَنْ ہیں ہم رسول اللہ ﷺ کے لئے مشکیزہ میں نبیذ يُونُسَ عَن الْحَسَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ بناتے تھے جس کے اوپر کا حصہ باندھ دیا جاتا تھا اور قَالَتْ كُنَّا تَنْبِذُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس کا چھوٹا منہ تھا۔ہم صبح کو نبیذ بناتے آپ اسے وَسَلَّمَ فِي سَقَاءِ يُوكَى أَعْلَاهُ وَلَهُ عَزَلَاءُ رات کو پیتے اور ہم رات کو نبیذ بناتے ، آپ اسے صبح کو تَنْبَذُهُ عُدْوَةً فَيَشْرَبُهُ عِشَاء وَتَنْبِذُهُ عِشَاءُ ہے۔فَيَشْرَبُهُ عُدْوَةً [5232] 3732{86) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 3732 حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے وہ کہتے وہ عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي ہیں حضرت ابو اسید ساعدی نے رسول اللہ حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ قَالَ دَعَا أَبُو أُسَيْدِ اپنی شادی میں دعوت دی۔اس دن ان کی بیوی ان الساعدي رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی خدمت کر رہی تھی اور وہی دلہن تھی۔حضرت سہل وَسَلَّمَ فِي عُرْسَه فَكَانَتِ امْرَأَتُهُ يَوْمَئِذٍ کہتے ہیں تم جانتے ہو اس نے رسول اللہ ﷺ کو کیا حَادِمَهُمْ وَهِيَ الْعَرُوسُ قَالَ سَهْلٌ تَدْرُونَ پلایا۔اس نے آپ کے لئے ایک برتن میں رات کو مَا سَقَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھجوریں بھگو دیں۔جب آپ نے کھانا کھالیا تو اس أَنْقَعَتْ لَهُ تَمَرَاتٍ مِنَ اللَّيْلِ فِي تَوْرِ فَلَمَّا نے آپ کو وہ پلایا۔: 3731 اطراف مسلم کتاب الاشربة باب اباحة النبيذ الذي لم يشتد ولم يصر مسكرا 3730 تخريج: ترمذی کتاب الاشربة باب ما جاء في الانتباذ في السقاء 1871 ابوداؤ دكتاب الاشربة باب في صفة النبيذ 3711 3712 ابن ماجه كتاب الاشربة باب صفة النبيذ وشربه 3398 ہیے مشکیزہ کے لئے بڑے منہ کے علاوہ چھوٹے منہ بھی ہوتے تھے تا کہ تھوڑا سا پانی سہولت سے نکالا جا سکے۔3732 تخریج : بخاری کتاب النکاح باب حق اجابة الوليمة والدعوة۔۔5176 باب قيام المرأة على الرجال في العرس 5182 باب النقيع والشراب الذى لا يسكر في العرس 5183 كتاب الاشربة باب الانتباذ في الاوعية والتور 5591 باب نقيع التمر مالم يسكر 5597