صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 61 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 61

حیح مسلم جلد یازدهم 61 كتاب الاشربة عُبَيْدُ اللهِ عَنْ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى أَبِي عُمَرَ سوال کیا۔انہوں نے کہا کیا تم مسلمان ہو؟ انہوں النَّخَعِيِّ قَالَ سَأَلَ قَوْمٌ ابْنَ عَبَّاسِ عَنْ بَيْعِ نے کہا ہاں۔انہوں نے کہا تو سنو ! اس کا خریدنا اور الْخَمْرِ وَشِرَائِهَا وَالتِّجَارَةِ فِيهَا فَقَالَ بیچنا اور اس کی تجارت کرنا درست نہیں ہے۔راوی أَمُسْلِمُونَ أَنْتُمْ قَالُوا نَعَمْ قَالَ فَإِنَّهُ لَا يَصْلُحُ کہتے ہیں انہوں نے ان سے نبیذ سے متعلق پوچھا۔بَيْعُهَا وَلَا شِرَاؤُهَا وَلَا التَّجَارَةُ فِيهَا قَالَ انہوں نے کہا رسول اللہ اللہ ایک سفر کے لئے نکلے فَسَأَلُوهُ عَنِ النَّبِيدِ فَقَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ پھر آپ واپس تشریف لائے۔آپ کے صحابہ نے ختم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ ثُمَّ رَجَعَ اور نقیر اور دباء میں نبیذ بنائی۔آپ نے اس کے متعلق وَقَدْ نَبَذَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ في حَنَاتِمَ ونَقير ارشاد فرمایا تو وہ گرادی گئی۔پھر آپ نے مشکیزہ کے وَدَبَّاء فَأَمَرَ بِهِ فَأَهْرِيقَ ثُمَّ أَمَرَ بسقَاء فَجُعِلَ بارہ میں ارشاد فرمایا تو اس میں منطقہ اور پانی ڈالا گیا تو فِيهِ زَبِيبٌ وَمَاءً فَجُعِلَ مِنَ اللَّيْلِ فَأَصْبَحَ رات کو بنایا گیا۔جب صبح ہوئی تو اس دن آپ نے فَشَرِبَ مِنْهُ يَوْمَهُ ذَلكَ وَلَيْلَتَهُ الْمُسْتَقْبَلَةَ اس میں سے پیا اور اگلی رات اور اگلے روز یہانتک وَمِنَ الْغَدِ حَتَّى أَمْسَى فَشَرِبَ وَسَقَى فَلَمَّا کہ شام ہوگئی اور آپ نے پیا اور پلایا۔جب صبح ہوئی أَصْبَحَ أَمَرَ بِمَا بَقِيَ مِنْهُ فَأُهْرِيقَ [5230] تو اس میں سے جو باقی رہا اس کے بارہ میں آپ نے ارشاد فرمایا تو اسے بہا دیا گیا۔3730{84} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُوحَ حَدَّثَنَا 3730: ثمامہ یعنی ابن حزن قشیری بیان کرتے ہیں وہ الْقَاسِمُ يَعْنِي ابْنَ الْفَضْلِ الْحُدَّانِيَّ حَدَّثَنَا کہتے ہیں میں حضرت عائشہ سے ملا اور ان سے نبیذ ثُمَامَةُ يَعْنِي ابْنَ حَزْنِ الْقُشَيْرِيَّ قَالَ لَقِيتُ کے متعلق پوچھا۔حضرت عائشہ نے ایک حبشی لڑکی کو عَائِشَةَ فَسَأَلْتُهَا عَنِ النَّبِيدُ فَدَعَتْ عَائِشَةُ بلایا اور کہا اس سے پوچھو کیونکہ یہ رسول اللہ ﷺ کے جَارِيَةً حَبَشِيَّةً فَقَالَتْ سَلْ هَذه فَإِنَّهَا لئے نبیذ بناتی تھی۔اس نے کہا میں آپ کے لئے تخریج: نسائی کتاب الاشربة ذكر ما يجوز شربه من الانبذة وما لايجوز ،5737 5738 5739 ابوداؤدكتاب الاشربة باب صفة النبيذ 3711، 3712 ، 3713 ابن ماجه كتاب الاشربة باب صفة النبيذ وشربه 3399 3730 اطراف مسلم کتاب الاشربة باب اباحة النبيذ الذى لم يشتد ولم يصر مسكرا 3731 تخريج: ترمذی کتاب الاشربة باب ما جاء في الانتباذ في السقاء 1871 ابوداؤ دكتاب الاشربة باب في صفة النبيذ 3711 3712 ابن ماجه كتاب الأشربة باب صفة النبيذ وشربه 3398