صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 233
مسلم جلد یازدهم الله 233 کتاب اللباس والزينة رَسُولَ اللهِ أَقُولُ إِنَّ زَوْجِي أَعْطَانِي مَا لَمْ (وہ) نہیں دیا۔اس پر رسول اللہ علیہ نے فرمایا وہ يُعْطِنِي فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شخص جو اُس چیز سے خوب سیر ہونے کا اظہار کرتا وَسَلَّمَ الْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يُعْطَ كَلَابِسِ ثَوْبَي ہے جو اس کو نہیں دی گئی وہ جھوٹ کے کپڑے پہننے والے کی طرح ہے۔زور [5583] 3959{127) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :3959 حضرت اسماء سے روایت ہے کہ ایک عورت بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةً حَدَّثَنَا هِشَامَ عَنْ فِي ﷺ کے پاس آئی اور عرض کیا میری ایک سوت نبی فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ جَاءَتْ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ ہے کیا مجھ پر کوئی گناہ ہے کہ میں اپنے خاوند کے مال صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنَّ لِي ضَرَّةً سے خوب سیر ہونے کا اظہار کروں جو اس نے مجھے فَهَلْ عَلَيَّ جُنَاحٌ أَنْ أَتَشَبَّعَ مِنْ مَالِ زَوْجِي نہیں دیا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اس چیز بِمَا لَمْ يُعْطِنِي فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ سے جو اس کو نہیں دی گئی سیر ہونے کا اظہار کرتا ہے وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يُعْطَ كَلَابِس ایسا ہے جیسے جھوٹ کے دو کپڑے پہنے والا۔ثَوْبَيْ زُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ كَلَّاهُمَا عَنْ هشام بِهَذَا الْإِسْنَادِ [5585,5584] 3959 : تخريج : بخارى كتاب النكاح باب المتشبع بما لم ينل وما ينهى من افتخار الضرَة 5219 ابوداؤد کتاب الادب باب في من يتشبع بما لم يعط 4997 الحمد للہ گیارہویں جلد مکمل ہوئی۔بارہویں جلد کتاب الآداب سے شروع ہوگی۔ان شاء اللہ