صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 224 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 224

صحیح مسلم جلد یازدهم 224 كتاب اللباس والزينة وَالْجُلُوسَ فِي الطَّرُقَاتِ قَالُوا يَا رَسُولَ نے فرمایا اگر تم مجلس لگانے پر اصرار کرتے ہو تو پھر الله مَا لَنَا بُدٌ مِنْ مَجَالسنَا نَتَحَدَّثُ فِيهَا رستہ کو اس کا حق دو۔انہوں نے عرض کیا کہ اس کا حق قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا کیا ہے؟ آپ نے فرمایا نظر نیچی رکھنا، تکلیف دینے أَبَيْتُمْ إِلَّا الْمَجْلِسَ فَأَعْطُوا الطَّرِيقَ حَقَّهُ سے رُکنا ، سلام کا جواب دینا ، نیکی کا حکم دینا اور قَالُوا وَمَا حَقَّهُ قَالَ غَضُ الْبَصَرِ وَكَف ناپسندیدہ بات سے روکنا۔الْأَذَى وَرَدُّ السَّلَامِ وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيُ عَنْ الْمُنْكَرِ وَ حَدَّثَنَاهِ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّد الْمَدَنِيُّ ح و حَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ سَعْدِ كلَاهُمَا عَنْ زَيْدِ بْن أَسْلَمَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مثله [5564,5563] [33]32: بَاب تَحْرِيمِ فِعْلِ الْوَاصِلَةِ وَالْمُسْتَوْصِلَة وَالْوَاشِمَة وَالْمُسْتَوْشِمَة وَالنَّامِصَةِ وَالْمُتَنَمِّصَةِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ وَالْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللَّهِ بال پیوند کرنے والی ، پیوند کروانے والی، گودنے والی اور گدوانے والی، بال اکھیڑنے والی ، بال اکھڑوانے والی اور دانتوں میں فاصلہ کرنے والی، اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنے والی کے فعل کی ممانعت کا بیان 3947{115} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :3947 حضرت ابو بکر کی بیٹی حضرت اسماء بیان کرتی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ ہیں کہ ایک عورت نبی ﷺ کے پاس آئی اور عرض فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي كيا يا رسول اللہ ! میری بیٹی نئی نئی دلہن بنی ہے اسے 3947 : اطراف : مسلم کتاب اللباس والزينة باب تحريم فعل الواصلة والمستوصلة۔۔۔3948 =