صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 199 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 199

صحیح مسلم جلد یازدهم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُوا هَذَا بِشَيْءٍ وَاجْتَنِبُوا السَّوَادَ [5509] 199 [25]24: بَاب فِي مُخَالَفَةِ الْيَهُودِ فِي الصَّبْغِ خضاب لگانے میں یہود کے طریق سے اختلاف کا بیان كتاب اللباس والزينة 3912{80} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو 3912 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علیہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ نے فرمایا کہ یہود اور نصاری خضاب نہیں لگاتے۔تم حَرْب وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا و ان سے مختلف طریق اختیار کرو۔قَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَن الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْه وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ [5510] 251261: بَاب لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةً باب : فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو 3913{81} حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا 3913 حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ حضرت جبرائیل عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي نے رسول اللہ علیہ سے ایک معین گھڑی کے متعلق سَلَمَةَ بْن عَبْدِ الرَّحْمَن عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا وعدہ کیا کہ وہ آئیں گے۔وہ گھڑی آگئی مگر وہ نہ قَالَتْ وَاعَدَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آئے۔حضور کے ہاتھ میں ایک عصا تھا۔آپ نے وَسَلَّمَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام فِي سَاعَةٍ يَأْتِيهِ اسے اپنے ہاتھ سے رکھ دیا اور فرمایا کہ اللہ اپنے وعدہ 3912 : تخریج : بخاری كتاب أحاديث الانبياء باب ما ذكر عن بنى اسرائيل 3462 كتاب اللباس باب الخضاب 5899 ترمذی کتاب اللباس باب ماجاء في الخضاب 1752 نسائى كتاب الزينة الأذن بالخضاب 5072،50715069 ابوداؤد كتاب الترجل ياب فى الخضاب 4203 ابن ماجه كتاب اللباس باب الخضاب بالحناء 3621