صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 191 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 191

صحیح مسلم جلد یازدهم بِنَحْوِهِ و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْب قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِب قَالَ نَهَى أَوْ نَهَانِي يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 191 كتاب اللباس والزينة فذكر نَحْوَهُ [5492,5491,5490] 3897{65} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا 3897 حضرت ابو بردہ سے روایت ہے کہ حضرت علی ع أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْب عَنْ أَبي نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے منع فرمایا کہ بُرْدَةَ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ نَهَانِي رَسُولُ الله صَلَّی میں اپنی اس انگلی یا اس انگلی میں انگوٹھی پہنوں۔راوی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَخَتَمَ فِي إِصْبَعِي هَذهِ کہتے ہیں کہ حضرت علی نے اپنی درمیانی اور اس کے أَوْ هَذِهِ قَالَ فَأَوْمَا إِلَى الْوُسْطَى وَالَّتِي ساتھ والی انگلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا۔تليها [5493] [18]17: بَاب مَا جَاءَ فِي الانْتَعَالَ وَالْاسْتَكْثَارِ مِنَ النِّعَالَ جوتی پہنے اور اکثر وقت جوتے پہنے رکھنے کے بارے میں بیان 3898{66] حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيب :3898 حضرت جابر سے روایت ہے کہ میں نے حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلْ عَنْ ایک غزوہ میں جو ہم نے کیا نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ سنا کہ تم زیادہ تر جوتیاں پہنے رکھا کرو کیونکہ آدمی جب صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي غَزْوة تک جوتی پہنے ہودہ سوار ہی ہوتا ہے۔أَبِي غَزَوْنَاهَا اسْتَكْثَرُوا مِنَ النِّعَالَ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاكِبًا مَا انْتَعَلَ [5494] 3897 : تخريج : ابوداؤد کتاب الخاتم باب ماجاء فى خاتم ) الحديد 4225 3898 : تخریج : ابوداؤد کتاب اللباس باب في الانتعال 4133