صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 172
صحیح مسلم جلد یازدهم 172 كتاب اللباس والزينة سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ مَیں نے عرض کیا کہ ہمارے پاس قالین کہاں! آپ لي رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا نے فرمایا: عنقریب ہوں گے! تَزَوَّجْتُ أَتَخَذَتَ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَتَى لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَكُونُ [5449] 3871{40} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :3871 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ جب میری شادی ہوئی۔رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمَّا فرمایا: کیا تمہارے پاس قالین ہیں؟ (حضرت جابر تَزَوَّجْتُ قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کہتے ہیں ) میں نے عرض کیا کہ ہمارے پاس قالین عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَّخَذْتَ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّى لَنَا کہاں؟ حضور نے فرمایا: تو ہوں گے۔أَنْمَاطٌ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَكُونُ قَالَ جَابِرٌ حضرت جابر کہتے ہیں کہ میری بیوی کے پاس ایک وَعِنْدَ امْرَأَتِي نَمَطٌ فَأَنَا أَقُولُ نَحِيهِ عَني قالین ہے۔میں اسے کہتا ہوں کہ اسے مجھ سے وَتَقُولُ قَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پرے رکھو۔وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا حمر وَسَلَّمَ إِنَّهَا سَتَكُونُ وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ تھا ہوں گے۔اس پر میں اس کو کچھ نہیں کہتا۔الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فَأَدَعُهَا [5451,5450] [8]7 : بَاب كَرَاهَةِ مَا زَادَ عَلَى الْحَاجَةِ مِنَ الْفِرَاشِ وَاللُّبَاسِ ضرورت سے زائد بستر اور لباس کی ناپسندیدگی کا بیان 3872{41} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ :3872 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ حَدَّثَنِي ان سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ایک بستر مرد أَبُو هَانِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ کے لئے ہے۔ایک اس کی بیوی کے لئے تیسرا مہمان 3871 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب جواز اتخاذ الانماط 3870 تخریج: بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3631 ترمذی کتاب النکاح باب ماجاء في الرخصة في اتخاذ الانماط 2774 نسائی کتاب النکاح الانماط 3386 ابو داؤد كتاب اللباس باب في الفرش 4145 3872 : تخريج : نسائى كتاب النكاح الفرش 3385 ابوداؤد كتاب اللباس باب في الفرش 4142