صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page xi of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page xi

باب جواز اكل المرق واستحباب اکل شوربہ کھانے کا جواز اور کدو کھانے کا مستحب ہونا اور 107 اليقطين وايثار اهل المائدة بعضهم بعضا دستر خوان والوں کا ایک دوسرے کو ترجیح دینا خواہ وہ وان كانوا ضيفانا اذالم یکرہ ذالک مہمان ہوں اگر ( کھانے کی دعوت دینے والا اسے صاحب الطعام نا پسند نہ کرے باب استحباب وضع النوى خارج التمر اس بات کی پسندیدگی کا بیان کہ گٹھلی کھجور سے الگ 109 واستحباب دعاء الضيف لاهل الطعام رکھی جائے اور مہمان کا میزبان کے لئے دعا کرنے کی وطلب الدعاء من الضيف الصالح و اجابته پسندیدگی کا بیان اور نیک مہمان سے دعا کی درخواست کرنا اور اس کا اس ( درخواست ) کو قبول کرنا لذلك باب اكل القثاء بالرطب کھجور کے ساتھ لکڑی کھانے کا بیان 110 باب استحباب تواضع الأكل وصفة قعودہ کھانے والے کی خاکساری کا مستحب ہونا اور اس کے 110 بیٹھنے کے انداز کا بیان باب نهى الأكل مع جماعة عن قرآن تمرتین مل کر کھاتے وقت اپنے ساتھیوں سے پوچھے بغیر ایک 111 ونحوهما في لقمة الا باذن اصحابه لقمہ میں دو یا زائد کھجور میں کھانے کی ممانعت کا بیان باب في ادخال التمر ونحوه من الاقوات للعیال کھجور وغیرہ غذاؤں کو اہل وعیال کے لئے ذخیرہ کرنا 113 مدینہ کی کھجور کی فضیلت کا بیان باب فضل تمر المدينة باب فضل الكمأة ومداوة العين بها باب فضيلة الاسود من الكباث باب فضيلة الخل والتأدم به کھمبی کی فضیلت اور اس سے آنکھ کا علاج 114 115 118 کبات میں سے کالے رنگ کی فضیلت سرکہ کی فضیلت اور اسے سالن کے طور پر استعمال 119 کرنے کا بیان باب اباحة اكل الثوم وانــه ینبغی لمن اراد بہن کھانے کا جواز اور یہ کہ وہ شخص جس کا بڑوں سے 122 خطاب الكبار تركه وكذا ما في معناه مخاطب ہونے کا ارادہ ہو اس کو چاہئے کہ اسے چھوڑ دے اور اسی طرح وہ چیز جو ( لہسن کے ) جیسی ہو باب اكرام الضيف وفضل ايثاره مہمان کا اکرام اور اس کے لئے ایثار کرنے کی فضیات 124