صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page x
باب جواز شرب اللبن باب في شرب النبيذ وتخمير الاناء دودھ پینے کے جواز کا بیان نبیڈ پینے اور برتن ڈھانپنے کے بارہ میں 65 66 67 باب الامر بتغطية الاناء وايکاء السقاء برتن ڈھانکنے اور مشکیزہ کا منہ باندھنے اور دروازے بند 69 واغلاق الابواب وذكر اسم الله علیها کرنے اور ان پر اللہ کا نام لینے اور سوتے وقت چراغ واطفاء السراج والنار عند النوم و کف اور آگ بجھانے اور بچوں اور جانوروں کو مغرب کے الصبيان والمواشى بعد المغرب بعد ( باہر جانے سے ) روکنے کا حکم باب آداب الطعام والشراب واحكامهما کھانے اور پینے کے آداب اور ان کے احکام کا بیان 74 باب كراهية الشرب قائما باب في الشرب من زمزم قائما کھڑے ہوکر پینے کی ناپسندیدگی کا بیان زمزم سے کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان 80 82 باب كراهة التنفس في نفس الاناء برتن میں سانس لینے کی ناپسندیدگی اور برتن سے باہر 84 واستحباب التنفس ثلاثا خارج الاناء تین دفعہ سانس لینے کی پسندیدگی کا بیان باب استحباب ادارة الماء واللبن پانی اور دودھ وغیرہ کو پہلے شخص کے بعد دائیں طرف 85 ونحوهما عن يمين المبتدى سے چکر دینا مستحب۔باب استحباب لعق الاصابع والقصعة انگلیوں (کے پورے) اور پیالہ صاف کرنے اور 89 واكل اللقمة الساقطة بعد مسح ما يصيبها (دستر خوان پر ) گرنے والے لقمہ کو اس پر لگنے والی من اذى وكراهة مسح اليد قبل لعقها چیز کو صاف کر کے کھانے کی پسندیدگی اور ہاتھ چاٹنے سے پہلے پوچھنے کی ناپسندیدگی باب ما يفعل الضيف اذا تبعه غير من دعاہ وہ مہمان کیا کرے جب اس کے ساتھ وہ آدمی آجائے 95 صاحب الطعام و استحباب اذن صاحب جس کو میزبان نے نہیں بلایا اور ساتھ آجانے والے کو میزبان کی طرف سے اجازت دیئے جانا مستحب ہے باب جواز استتباعه غیرہ الی دار من يثق کسی دوسرے کو اپنے ساتھ ایسے شخص کے گھر لے 97 برضاه بذلك ويتحققه تحققا تاما جانے کا جواز جس کی اس پر رضامندی کا یقین ہو اور الطعام للتابع واستحباب الاجتماع على الطعام پوری طرح علم ہو اور اکٹھے مل کر کھانے کی پسندیدگی