صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 95
صحیح مسلم جلد یازدهم 95 كتاب الاشربة حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ کہ آپ نے فرمایا تم میں سے ہر ایک اپنی پلیٹ الرَّحْمَن يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ صاف کرے اور فرمایا تمہارے کس کھانے میں بهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَلْيَسْلُتْ برکت ہے یا فرمایا تمہارے لئے بابرکت ہے۔أَحَدُكُمُ الصَّحْفَةَ وَقَالَ فِي أَيِّ طَعَامِكُمْ الْبَرَكَةُ أَوْ يُبَارَكُ لَكُمْ 5308,53071] [19]2 : بَاب : مَا يَفْعَلُ الضَّيْفَ إِذَا تَبِعَهُ غَيْرُ مَنْ دَعَاهُ صَاحِبُ الطَّعَامِ وَاسْتِحْبَابِ إِذْنِ صَاحِبِ الطَّعَامِ لِلتَّابِعِ باب: وہ مہمان کیا کرے جب اس کے ساتھ وہ آدمی آ جائے جس کو میزبان نے نہیں بلایا اور ساتھ آجانے والے کو میزبان کی طرف سے اجازت دیئے جانا مستحب ہے 1383783} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :3783 حضرت ابو مسعود انصاری سے روایت ہے وہ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَتَقَارَبَا فِي اللُّفْظِ قَالَا کہتے ہیں انصار میں سے ایک شخص تھا جس کا نام حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلِ ابوشعیب تھا اور اس کا ایک غلام گوشت بیچنے والا تھا۔الله عَنْ أَبِي مَسْعُودِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ كَانَ رَجُلٌ اس شخص نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا تو آپ کے مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُ أَبُو شُعَيْبِ وَكَانَ لَهُ چہرہ پر بھوک کے آثار محسوس کئے۔اس نے اپنے غلام غُلَامٌ لَحَامٌ فَرَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله سے کہا تیرا بھلا ہو ہمارے لئے پانچ کس کا کھانا تیار عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَرَفَ فِي وَجْهِهِ الْجُوعَ فَقَالَ کرو۔کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ میں نبی ﷺ سمیت لِغُلَامِهِ وَيْحَكَ اصْنَعْ لَنَا طَعَامًا لِخَمْسَةِ نَفَرٍ پانچ کی دعوت کروں۔راوی کہتے ہیں اس نے کھانا فَإِنِّي أُريدُ أَنْ أَدْعُوَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تیار کیا پھر وہ شخص نبی ﷺ کے پاس آیا اور آپ وَسَلَّمَ خَامِسَ خَمْسَةِ قَالَ فَصَنَعَ ثُمَّ أَتَى سمیت پانچ کو کھانے کی دعوت دی اور ان کے پیچھے 3783 تخريج : بخاری کتاب البیوع باب ما قيل فى اللحام والجزار 2081 كتاب المظالم والغصب باب اذا اذن انسان لآخر شيئا جاز 2456 كتاب الاطعمة باب الرجل يتكلف الطعام لاخوانه 5434 باب الرجل يدعى الى طعام فيقول وهذا معى 5461 ترمذی کتاب النكاح باب ما جاء فيمن يجيء الى الوليمة 1099