صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 85
حیح مسلم جلد دهم الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ سَوَاءً 14878,48771 85 [31]4: بَاب بَيَانُ مَا أَعَدَّهُ اللَّهُ تَعَالَى لِلْمُجَاهِدِ فِي الْجَنَّةِ مِنَ الدَّرَجَاتِ باب: اللہ تعالیٰ نے مجاہد کے لئے جنت میں جو درجات تیار کر رکھے ہیں ان کا بیان كتاب الامارة 3482{117} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُور :3482 حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي أَبُو هَانِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے ابوسعید جو شخص اللہ کے الْحَوْلَانِيُّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ رب ہونے پر اور اسلام کے دین ہونے پر اور عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ محمد (ﷺ) کے نبی ہونے پر راضی ہو اس کے لئے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا أَبَا سَعِيد مَنْ جنت واجب ہوگئی۔حضرت ابوسعید کو یہ بات بہت بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ پسند آئی تو انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! یہ مجھے دوبارہ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ فَعَجِبَ لَهَا أَبُو سَعِيد فرمائے۔آپ نے ایسا ہی کیا۔پھر آپ نے فرمایا رضي نَبِيًّا فَقَالَ أَعِدْهَا عَلَيَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَفَعَلَ ثُمَّ اور ایک اور عمل ہے جس کی وجہ سے بندے کو جنت قَالَ وَأُخْرَى يُرْفَعُ بِهَا الْعَبْدُ مِائَةَ دَرَجَة في میں سو درجے ملیں گے اور ہر درجے کے درمیان اتنا الْجَنَّةِ مَا بَيْنَ كُلِّ دَرَجَتَيْنِ كَمَا بَيْنَ السَّمَاء فاصلہ ہوگا جتنا آسمان اور زمین کے درمیان فاصلہ وَالْأَرْضِ قَالَ وَمَا هِيَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ ہے۔انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! وہ کونسا عمل ہے؟ الْجِهَادُ فِي سَبيل الله الْجِهَادُ في سَبيل آپ نے فرمایا اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ، اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔الله [4879] 3482: تخریج : نسائى كتاب الجهاد درجة المجاهد في سبيل الله عز و جل 3131 ابوداؤد کتاب الصلاۃ باب في الاستغفار 1529